image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:39 Hrs(IST)
Sports » Olympics Games

دیوندر جھانجھر یہ نے ریو پیرا اولمپک میں طلائی تمغہ جیتا

دیوندر جھانجھر یہ نے ریو پیرا اولمپک میں طلائی تمغہ جیتا

ریوڈی جنیریو، 14 ستمبر (یو این آئی) دیوندر جھانجھریہ نے بھالا پھینکنے کے مقابلے میں سرفہرست رہ کر ہندوستان کو یہاں جاری ریو پیرا لمپکس میں دوسرا طلائی تمغہ دلادیا۔
36 سالہ کھلاڑی نے 63.97 میٹر بھالا پھینک کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
وہ واحد ہندوستانی ہیں جنہوں نے پیرا لمپک مقابلے میں دو سونے کے تمغہ جیتے ہیں ۔

image