image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 18:00 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

آيشمان کو معصوم مانتی ہیں پرینیتی

آيشمان کو معصوم مانتی ہیں پرینیتی

ممبئی، 20 اپریل (یواین آئی)اداکارہ پرینیتی چوپڑا، آيشمان کھرانہ کو معصوم مانتی ہیں۔
پرنیتی نے آيشمان کھرانہ کے ساتھ فلم ’’میری پیاری بندو‘‘میں کام کیا ہے۔
پرینیتی نے کہا، ’’ آيشمان معصوم ہیں۔
آپ ان سے مسالیدار کہانیاں سننے کو نہیں ملے گی۔
‘‘ پرینیتی نے فلم میں ایک نغمہ بھی گایاهے،انہوں نے کہا، ’’لوگوں کے سامنے گانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
ایمانداری سے کہوں تو اس طرح کا گانا گانا میری زندگی کا خواب رہا ہے۔
ایک فنکار کے طور پر میں اور نكھرنا چاہتی ہوں۔
‘‘ پرینیتی کی پچھلی فلم ’’کل و دل‘‘تھی،فلم 'میری پیاری بندو'سے قریب دو سال بعد وہ پردہ سیمیں پر واپسی کرر ہی ہیں۔
یواین آئی۔
اےایم۔

image