OthersPosted at: Oct 3 2023 1:13PM گورنر تلنگانہ نے گجیندرسنگھ شیخاوت کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
حیدرآباد 3 اکتوبر(یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت کو ان کی 56ویں سالگرہ کے موقع پر منگل کومبارکباد پیش کی۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس سابق ٹوئیٹر پر اپنے پیام میں کہا”مرکزی وزیر جل شکتی گجیندرسنگھ شیخاوت سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیے۔آپ کی بہتر صحت اور ملک کے لئے خدمت کرنے طویل عمری کی دعائیں اور نیک تمنائیں“۔
یواین آئی وخ