image
Monday, Mar 1 2021 | Time 03:19 Hrs(IST)
National

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی ، 23 فروری ( یواین آئی ) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی کے باعث منگل کے روز دو دنوں بعد پھر گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ۔ دارالحکومت دہلی میں پٹرول 25 پیسے بڑھ کر 90.83 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے بڑھ کر 81.32 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت دہلی میں پٹرول میں 25 پیسے اور ڈیزل میں 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب تک کی سب سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ اس وقت تقریباََ ہر شہر میں دونوں ایندھنوں کی قیمتیں اب تک کی سب سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ کچھ شہروں میں تو یہ قیمتیں 100 روپے کی سطح کی کو بھی عبور کر چکی ہیں ۔ نیا سال پیٹرولیم مصنوعات کے لئے اچھا نہیں رہا ہے ۔ جنوری اور فروری میں مجموعی طور پر 25 دن ہی پٹرول مہنگا ہو ا ، لیکن اتنے دنوں میں ہی یہ 07.02 روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔ پٹرول کے ساتھ ساتھ ڈیزل کی قیمتیں بھی ریکار قائم کرنے کی رہ پر ہیں ۔ نئے سال میں 25 دنوں کے دوران ڈیزل 07.45 روپے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے ۔
جاری ۔ ک ج

خاص خبریں
اسرو نے برازیل کے امیزون 1اور دیگر 20سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ چھوڑا

اسرو نے برازیل کے امیزون 1اور دیگر 20سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ چھوڑا

حیدرآباد28فروری(یواین آئی) نیواسپیس انڈیا لمیٹیڈ (این ایس آئی ایل)کے پہلے تجارتی مشن میں اسرو نے برازیل کے امیزون 1اور دیگر 20سٹلائیٹس کو اے پی کے سری ہری کوٹہ سے آج کامیابی کے ساتھ چھوڑا  خلائی ایجنسی کی خلائی گاڑی پی ایس ایل وی سی 51کا استعمال کرتے ہوئے سٹلائیٹس کو 10.23بجے چھوڑاگیا پی ایس ایل وی سی 51،این ایس آئی ایل کا پہلا تجارتی مشن ہے۔

...مزید دیکھیں
من کی بات : وزیراعظم کا لوگوں سے  اپنی زندگی میں سائنس کو فروغ دینے کا مشورہ

من کی بات : وزیراعظم کا لوگوں سے اپنی زندگی میں سائنس کو فروغ دینے کا مشورہ

نئی دہلی ، 28 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنسی تجربہ گاہ کو زمین پر لے جانے پر زور دیتے اتوار کے روز کہا کہ ملک کا ہر شہری اپنی زندگی میں سائنس کو وسعت دے گا ، تب ہی ترقی کی راہیں بھی کھلیں گی اور ملک بھی خود کفیل ہوگا مسٹر مودی نے اپنے پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا ’’مجھے یقین ہے کہ اس ملک کا ہر شہری یہ کام کرسکتا ہے‘‘۔

...مزید دیکھیں
اسرو2021میں 14مشنس کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے:کے سیون

اسرو2021میں 14مشنس کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے:کے سیون

حیدرآباد28فروری(یواین آئی)اسرو کے صدرنشین کے سیون نے کہا ہے کہ خلائی ایجنسی جاریہ سال 14مشننس کو چھوڑنے پر غور کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے اسرو کو مبارکباد دی

مودی نے اسرو کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 28 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایس ایل وی سی 51 / امازونیا۔

...مزید دیکھیں
دلی میں کورونا کے سرگرم معاملے 1330 سےمتجاوز

دلی میں کورونا کے سرگرم معاملے 1330 سےمتجاوز

نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) راجدھانی دلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نئے معاملے بڑھ کر 1330 سے زیادہ ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے تمل ناڈو میں بی جے پی  کا  انتخابی بگل  بجایا

شاہ نے تمل ناڈو میں بی جے پی کا انتخابی بگل بجایا

چنئی ، 28 فروری ( یواین آئی ) سینئر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تامل ناڈو اور پڈوچیری میں 6 اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کے روز پارٹی کا ا نتخابی بگل بجا د یا ۔

...مزید دیکھیں
مرد ہاکی ٹیم نے جرمنی کو 6۔1 سے شکست دی

مرد ہاکی ٹیم نے جرمنی کو 6۔1 سے شکست دی

کریفیلڈ (جرمنی)، 28 فروری (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے 12 ماہ کے طویل وقفے کے بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلتے ہوئے یوروپ کے اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 6۔

...مزید دیکھیں

میانمار: جھڑپ میں چھ مظاہرین کی موت

28 Feb 2021 | 8:50 PM

بینکاک، 28 فروری (اسپوتنک) میانمار میں حال ہی میں فوجی تختہ پلٹے جانے کے خلاف اتوار کو ملک بھر میں مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں کم از کم چھ مظاہرین مارے گئے۔

کانگریس ’مخصوص کنبے کی پارٹی‘ بی جے پی بڑا کنبہ: نڈا

28 Feb 2021 | 10:08 PM

وارانسی، 28 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر جے پی نڈا نے حکومت کو عوامی خدمت کا ایک ذریعہ بتاتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ اسی جذبے کے سبب ان کی پارٹی ایک بڑا ’کنبہ‘ بن چکی ہے جبکہ انفرادیت کی ترقی دینے کا ہدف رکھنے والی کانگریس سمیت دیگر پارٹیاں ’مخصوص کنبہ کی پارٹی‘ کے طور پر سمٹ گئی ہیں۔

بہار میں 1322 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدے جلد پر کئے جائیں گے : منگل

26 Feb 2021 | 6:31 PM

پٹنہ 26 فروری ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے 1322 ہیلتھ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدوںکو جلد پر کیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
image