image
Monday, Dec 17 2018 | Time 02:31 Hrs(IST)
National Share

وزیراعظم کا چوتھے صنعتی انقلاب سے متعلق مرکز کے آغاز کے موقع پر خطاب

وزیراعظم کا چوتھے صنعتی انقلاب سے متعلق مرکز کے آغاز کے موقع پر خطاب

نئی دہلی،11 اکتوبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج چوتھے صنعتی انقلاب سے متعلق مرکز کےآغاز کے موقع پر منعقد ایک تقریب میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ انڈسٹری 4.0’’ کے اجزاء میں انسانی زندگی کے ماضی اور مستقبل کوبدل دینے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز کے آغاز نے مستقبل میں زبردست امکانات کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ خیال رہے کہ سان فرانسسکو ، ٹوکیو اور بیجنگ کے بعد یہ دنیا کا چوتھا مرکز ہے۔
انہوں نےکہا کہ آرٹیفیشئل انٹیلی جنس ، مشین لرننگ، انٹر نیٹ آف تھنگس، بلاک چین اور بِگ ڈیٹا سمیت ابھرتے ہوئے شعبے ہندوستان کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچا سکتے ہیں اور ان سے ہندوستان کے شہریوں کی معیار زندگی بہتر ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہندوستان کے لئے یہ صرف صنعتی تبدیلی نہیں ہے، بلکہ ایک سماجی تبدیلی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صنعت 4.0 میں یہ طاقت ہے کہ وہ ہندوستان میں مثبت تبدیلی لائے۔
وزیراعظم نے ذکر کیا کہ کس طرح سے ڈیجیٹل انڈیا کی تحریک نے ہندوستان کے گاؤوں میں ڈیٹا پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ کس طرح سے مواصلات کی کثافت، انٹر نیٹ کوریج اور موبائل انٹرنیٹ سبسکرپشن میں حالیہ دنوں میں اضافہ ہو اہے۔وزیراعظم نے ہندوستان میں مشترکہ خدمات مراکز کی تعداد میں تیزرفتار ترقی کا ذکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں دنیا بھر کے مقابلے میں موبائل ڈیٹا کی سب سے زیادہ کھپت ہوتی ہے اور ہندوستان ت ایک ایسا ملک ہے، جہاں پر انتہائی کم قیمت پر ڈیٹا دستیاب ہیں۔ اس تناظرمیں وزیراعظم نے ہندوستان کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے اور آدھار، یو پی آئی ، ای-این اے ایم اور جی ای ایم سمیت اس کے انٹرفیسیز کا بھی ذکر کیا۔
جاری
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
کانگریس سے محتاط رہیں، یہ  طاقت ہی نہیں چالبازی  بھی اپناتی ہے: مودی

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے: مودی

الہ آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس کو جم کر نشانہ بناتے ہوئے ملک کے لوگو ں کو آگاہ کیا کہ یہ اپنے کام نکالنے کے لئے طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے۔

...مزید دیکھیں
بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

دہلی ،16جنوری (یواین آئی)وزیرداخلہ ارون جیٹلی نے رافیل اور بوفورس معاملہ کی ’غیر اخلاقی اورغیر منطقی موازنہ ‘کرنے پر کانگریس صدر راہل گاندھی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ۔

...مزید دیکھیں
مودی وزراء سمیت گنگا میں ڈبکی لگاکرکفارہ  اداکریں : کانگریس

مودی وزراء سمیت گنگا میں ڈبکی لگاکرکفارہ اداکریں : کانگریس

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام ​​لگاتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر مودی کو اپنی کابینہ سمیت سنگم کے کنارے پر مقدس تروینی میں ڈبکی لگا کر کفارہ اداکرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
مالدیپ کے صدر اپنے پہلے بیرونی دورے پر نئی دہلی پہنچے

مالدیپ کے صدر اپنے پہلے بیرونی دورے پر نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے تعلقات کو دوبارہ مضبوط بنانے کے مقصد سے مالدیپ کے نئے صدر ابراہیم محمد صالح اپنے پہلے بیرونی دورے پر آج یہاں پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

اسلام آباد،16دسمبر (یواین آئی)پاکستان کی جیل میں بند ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے دواصل ملزمان کو ایک عدالت نےبری کردیاہے ۔

...مزید دیکھیں
داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ چار برسوں کے دوران داخلی سلامتی میں وسیع پیمانے پر بہتری آئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے رافیل پر فیصلہ واپس  لےاور حکومت کو توہین عدالت کا  نوٹس دے: کانگریس

سپریم کورٹ نے رافیل پر فیصلہ واپس لےاور حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس دے: کانگریس

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے رافیل لڑاکا طیارہ معاملے میں حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر ترمیمی عرضی کو ملک کی عدالت عظمی اور پارلیمنٹ کی توہین قرار دیا ہے اور سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے کو واپس لینے اور حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس دینے کے لئے درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

16 Dec 2018 | 8:23 PM

اسلام آباد،16دسمبر (یواین آئی)پاکستان کی جیل میں بند ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے دواصل ملزمان کو ایک عدالت نےبری کردیاہے ۔ان دونوں نے سربجیت کو اینٹوں اور لوہے کی چھڑ سے ماراتھا اور پانچ دن بعد اسکی موت ہوگئی تھی ۔

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

16 Dec 2018 | 8:22 PM

دہلی ،16جنوری (یواین آئی)وزیرداخلہ ارون جیٹلی نے رافیل اور بوفورس معاملہ کی ’غیر اخلاقی اورغیر منطقی موازنہ ‘کرنے پر کانگریس صدر راہل گاندھی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ۔

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ  طاقت ہی نہیں چالبازی  بھی اپناتی ہے: مودی

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے: مودی

16 Dec 2018 | 11:50 PM

الہ آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس کو جم کر نشانہ بناتے ہوئے ملک کے لوگو ں کو آگاہ کیا کہ یہ اپنے کام نکالنے کے لئے طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے۔

پہلی کابینی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی پر فیصلہ ہوگا : بگھیل

16 Dec 2018 | 5:00 PM

رائے پور، 16دسمبر (یو این ائی) چھتیس گڑھ کے نامزد وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے کہاکہ انکی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی اور جھیرم گھاٹی نکسل حملے کی سازش کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی قائم کرنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔

image