Tuesday, Jan 23 2018 | Time 13:47 Hrs(IST)
  • جیپ کی ٹکر سے ایک ہلاک
  • ....
  • شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
  • بائیک پر سوار بدمعاشوں نے مزدور کو گولی ماری
  • دلت دوشیزہ کو مار پیٹ کر جلانے کا الزام ، دو نامزد
  • میواڑ اسپتال میں انکم ٹیکس محکمے کی کارروائی
  • آگ لگنےسے چھ سے زیادہ گھر جھلسے
  • فلیش
  • فلیش
  • آتشزدگی سے چھ مکانات راکھ کا ڈھیر
  • اعظم گڑھ جیل کے گارڈ کو بدمعاشوں نے گولی ماری
  • نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی
  • چین میں ریلیز ہوگی بجرنگی بھائی جان
  • ٹرک اور بس کی ٹکر میں ایک ہلاک،12زخمی
  • ....
National Share

وزیراعظم نے نمامی گنگے پروگرام کا جائزہ لیا

وزیراعظم نے نمامی گنگے پروگرام کا جائزہ لیا

نئی دہلی19مئی(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نمامی گنگے پروگرام کا جائزہ لیا۔
اس موضوع پر ایک پرزنٹیشن کے دوران مختلف سرکاری محکموں کے سینئر افسران نے وزیراعظم کو اب تک کیے گئے اقدامات اور اس پروگرام کے تحت حاصل پیش رفت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
مذکورہ افسران نے کہا کہ اس ندی کے کنارے واقع شہروں میں گندے پانی کو سودھنے کی صلاحیت خاطر خواہ طور پر بڑھائی جارہی ہے۔

خاص خبریں
شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات   تنہا لڑنے کا اعلان

شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان

ممبئی، 23 جنوری (یواین آئی) مرکز اور مہاراشٹر حکومت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم اتحادی شیوسینا نے 2019 میں ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 1:47 PM
’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

جے پور، 23 جنوری (یواین آئی) فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھائے جانے سے متعلق راجستھان اور مدھیہ پردیش کی ریویو عرضیاں سپریم کورٹ میں مسترد ہونے کے بعد ریاستی حکومت کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:46 PM
آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

بھوپال، 23 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی نئی گورنر آنندي بین پٹیل نے آج یہاں راج بھون میں منعقد باوقار تقریب میں حلف لیا۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:47 AM
سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) سپریم کورٹ کی نگرانی کمیٹی کی ہدایت پر ہو رہی سیلنگ کے خلاف پوری دہلی میں تجارتی ادارے بند ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:43 PM
بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

ممبئی، 23 جنوری ( یواین آئی) ملک کے شیئر مارکیٹ نے آج نئی تاریخ رقم کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:14 AM
مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز  اجلاس

مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز اجلاس

داؤس، 23 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج داوس میں سرفہرست عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ گول میز اجلاس کی میزبانی کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:15 AM
قومی راجدھانی  میں  ٹھنڈ میں اضافہ

قومی راجدھانی میں ٹھنڈ میں اضافہ

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) قومی راجدھانی میں کئی علاقوں میں آج ہلکی بونداباندي کے ساتھ ہی سردی بڑھ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:45 PM

امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا

23 Jan 2018 | 11:17 AM

واشنگٹن، 23 جنوری (رائٹر) امریکہ میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے وفاقی حکومت کو فنڈز مہیا کرانے کے عارضی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری کام کاج کو لے کر تین دنوں سے جاری بحران ٹل گیا گیاہے۔

نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی

23 Jan 2018 | 12:53 PM

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) فائدہ کا عہدہ معاملہ میں نا اہل قرار دیئے گئے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 20 ممبران اسمبلی نے صدر کی جانب سے ان کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں آج نئی عرضی دائر کی۔

....

08 Jan 2018 | 9:57 PM

ہندستانی بلے بازوں کی یہ ایسی شرمناک کارکردگی تھی جسے طویل عرصہ تک عالمی نمبر ایک ٹیم کاکوئی بھی کھلاڑی فراموش نہیں کر پائیگا۔

image