image
Friday, Mar 29 2024 | Time 13:42 Hrs(IST)
Others

بی جے پی 200سے زاید سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی:امیت شاہ

بی جے پی 200سے زاید سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی:امیت شاہ

کلکتہ ، 7اپریل(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نےسینگور میں روڈ شو اور ہوڑہ میں ریلی کرنے کے بعد دعویٰ کیاکہ بی جے پی بنگال میں 200سے زاید سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی ۔
روڈ شو کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ 2مئی کو آنے والے نتائج ہمارے دعوے کو صحیح ثابت کردیں گے اور ممتا بنرجی کی مایوسی اور ان کی تقاریر و طرز عمل سے ہی یہ ثابت ہوتا ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ میں نے صرف ایک گرام پنچایت کا دورہ کیا لیکن جوش و جذبے کو دیکھ کر مجھے یقین ہے کہ راجیب بنرجی اکثریت سے جیتیں گے۔ صورتحال بہت اچھی ہے۔ بنگال کے عوام تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔ ہم 200 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے۔ یہ 2017 کے اترپردیش کی جیت سے بڑی ہوگی۔
“میں 2017 سے کہہ رہا ہوں کہ بنگال میں بی جے پی اچھا کام کرے گی۔ 2019 میں ، میں نے کہا تھا کہ ہم 21 نشستیں جیتیں گے۔ میں بالکل واضح ہوں کہ مغربی بنگال کے عوام کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت پر اعتماد ہے۔
ادھر ، مسٹر شاہ نے رکشہ چلانے والے کی رہائش گاہ پر لنچ کیا ، جو بی جے پی کے حامی بھی ہیں۔ پارٹی کے ڈومجور امیدوار راجیب بنرجی بھی موجود ہیں۔
مرکزی وزیر داخلہ نے آج ہگلی ضلع کے سینگور میں رنگا رنگ روڈ شو کرنے کے بعد وعدہ کیا کہ اگر بی جے پی کو اقتدار میںآتی ہے تو اس علاقے میں صنعتیں قائم کی جائیں گی ۔سینگور سے ممتا بنرجی کے ساتھ سینگورتحریک میں کام کرچکے رابندر ناتھ بھٹاچاریہ اس مرتبہ بی جے پی کے امیدوار ہیں ۔ترنمول کانگریس سے ٹکٹ نہیں ملنے کے بعد وہ بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں ۔
یواین آئی۔نور

خاص خبریں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مئو/غازی پور، 29 مارچ (یواین آئی) سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کا جمعرات کو باندہ کے سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

دمشق، 29 مارچ (یو این آئی) شام کے شمالی حلب شہر میں جمعہ کی علی الصبح سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان میں انفورسمنٹ ایجنسیوں نے یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کی منشیات، شراب، قیمتی دھاتیں اور دیگر غیر قانونی مواد ضبط کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد  جاں بحق ،74,980 زخمی

اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد جاں بحق ،74,980 زخمی

غزہ، 29 مارچ (یو این آئی)غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی ہلاک اور 74,980 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image