Wednesday, Apr 25 2018 | Time 23:57 Hrs(IST)
  • َسیتاپور میں سڑک حادثہ میں دو کی موت
  • یو پی ایس ای ای داخلہ امتحانات 29اپریل سے، 1,36,039امیدوار شامل ہوں گے
  • مودی نے ڈرون سے کیدارناتھ میں تعمیرنو کے کاموں کا جائزہ لیا
  • بھرتی گھپلہ میں اعظم خان سمیت پانچ کے خلاف معاملہ درج
  • انڈونیشیا میں تیل کے کنویں میں لگی آگ سے 18 افراد ہلاک، 41 جھلسے
  • واپس آرہے چار باراتیوں کی حادثہ میں موت
  • ماہ رمضان سے قبل تبلیغ جماعت سے آپسی اختلاف ختم کرنے کا مطالبہ ،ایک بہتر پہل
  • سدارمیا نہیں’سیدھا روپیہ‘ سرکار ہے کرناٹک میں : بی جے پی
  • بنک تین دن بند رہیں گے، نقدی کا مسئلہ ہوسکتا ہے
  • بہار کے تعلق سے دیئے گئے بیان پر امیتابھ کانت کی صفائی
  • ممتا بنرجی کا ملیریا کو ختم کرنے کا عزم
National Share

بی جے پی نے صرف بے روزگاری کے محاذ پر ترقی کی : کانگریس

بی جے پی نے صرف بے روزگاری کے محاذ پر ترقی کی : کانگریس

نئی دہلی، 19مئی (یو این آئی) کانگریس نے آج نریندرمودی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے بلندبانگ دعووں کا مضحکہ اڑاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت نے صرف بے روزگاری کے محاذ پر ترقی حاصل کی ہے۔ کل ہند کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منوی سنگھوی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ کہاں تو دعوی کیا گیا تھا کہ ہر سال دو کروڑ روزگار فراہم کئے جائیں گے لیکن بنیادی حقیقت یہ ہے کہ لوگ بے روزگار ہوتے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی یوپی اے حکومت کی کارکردگی سے این ڈی اے حکومت کی کارکردگی کا موازنہ کیا جائے ۔ خاص طور پر روزگار فراہم کرنے کے محاذ پر تو موجودہ حکومت کے حق میں نتیجہ صفر نظر آتا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ 2009-10میں 8.7لاکھ ،2010-11میں 9لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کئے گئے تھے۔ مودی حکومت قائم ہونے کے بعد 2014-15میں روزگار کے مواقع 1.35لاکھ کی حد تک ہی پیدا کئے جاسکے۔ جاری۔یو این آئی۔ سلام۔م الف

خاص خبریں
جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جودھپور، 25 اپریل (یواین آئی) راجستھان میں جودھپور کی ایک عدالت نے گروكل کی ایک نابالغ لڑکی کی جنسی استحصال کے ملزم کتھا واچک( کہانی سنانے والا) آسارام اور اس کے دو خدمت گذاروں کو مجرم قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:02 PM
سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:05 PM
جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

نئی دہلی، 25 اپریل(یو این آئی) مرکزی حکومت نے خام جوٹ کی کم از کم امدادی قیمت میں دو سوروپے فی کوئنٹل کا اضافہ کرکے 3700 روپے فی کوئنٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 3:53 PM
شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

نئی دہلی،25اپریل (یو این آئی) رہائش اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہاکہ شعبہ رہائش اور شہروں کی ضروریات کو پوراکرنے کے لئے سرکاری اداروں کو سرگرمی سے کام کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:25 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:33 PM
گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 7:49 PM

پروویڈنٹ فنڈ میں باقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع ملے گی شیئرہولڈروں کو

نئی دہلی ،25اپریل (یواین آئی)امپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او)نے پی ایف کے شیئر ہولڈروں کوباقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع فون ،ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:27 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

25 Apr 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

25 Apr 2018 | 7:49 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ گوتم گھمبیر کی جگہ اب نوجوان بلے باز شریئرس ایئر کو باقی سیزن کے لئے دہلی کا کپتان بنایا گیا ہے۔

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

25 Apr 2018 | 5:05 PM

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

image