image
Saturday, Apr 1 2023 | Time 13:33 Hrs(IST)
Regional

خواتین کو لبھانے کے لیے لاڈلی بہنا اسکیم: کمل ناتھ

خواتین کو لبھانے کے لیے لاڈلی بہنا اسکیم: کمل ناتھ

نرسنگھ پور، 19 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی لاڈلی بہنا یوجنا ریاست کی خواتین کو لبھانے کی اسکیم ہے مسٹر کمل ناتھ نے یہ الزام یہاں ضلع ہیڈکوارٹر پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے لگایا انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ان کی حکومت ریاست کی خواتین ووٹروں کی طرف سے نہیں بننے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 6 انیویسمنٹ میٹ کرچکے ہیں، جس میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ہوگی، یہ سرمایہ کاری کہاں ہے؟
یواین آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
وزیراعظم مودی بھوپال پہنچے، چھ گھنٹے سے زیادہ  کریں گے قیام

وزیراعظم مودی بھوپال پہنچے، چھ گھنٹے سے زیادہ کریں گے قیام

بھوپال، یکم اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج فضائیہ کے ایک خصوصی طیارے میں بھوپال پہنچے، جہاں ریاستی ہینگر پروزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ان کا استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں
سپونگ میرین جمیر بنے  ناگالینڈ  ریاستی کانگریس کے نئے صدر

سپونگ میرین جمیر بنے ناگالینڈ ریاستی کانگریس کے نئے صدر

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) کانگریس نے سینئر لیڈر ایس سپونگ میرین جمیر کو ناگالینڈ ریاستی کانگریس کمیٹی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جاپانی وزیر خارجہ چین کے دو روزہ دورے پر

جاپانی وزیر خارجہ چین کے دو روزہ دورے پر

ٹوکیو، یکم اپریل (یو این آئی) جاپان کے وزیر خارجہ یوشیماسا حیاشی چین-جاپان امن اور دوستی کی 45 ویں سالگرہ منانے کے لیے ہفتہ کو بیجنگ کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ اپنے چینی ہم منصب کن گینگ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

...مزید دیکھیں
سوڈان میں سونے کی کان گرنے سے چودہ افراد کی موت: کانکن کمپنی

سوڈان میں سونے کی کان گرنے سے چودہ افراد کی موت: کانکن کمپنی

خرطوم، یکم اپریل (یو این آئی) شمالی سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم چودہ افراد کی موت اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ٹمپل ماؤنٹ کے داخلی دروازے پر فلسطینی کا گولی مار کر قتل

ٹمپل ماؤنٹ کے داخلی دروازے پر فلسطینی کا گولی مار کر قتل

تل ابیب، یکم اپریل (یو این آئی) اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے یروشلم کے پرانے شہر میں مسجد اقصیٰ کے احاطے کے داخلی دروازے پر ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا۔

...مزید دیکھیں
آئی ایم ایف نے یوکرین کو 48 ماہ کے لیے 15.6  ارب  ڈالر کی نئی مالی امداد کی منظوری دی

آئی ایم ایف نے یوکرین کو 48 ماہ کے لیے 15.6 ارب ڈالر کی نئی مالی امداد کی منظوری دی

(سلگ اور سرخی درست کرتے ہوئے)
واشنگٹن، یکم اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے جمعہ کو کہا کہ اس نے یوکرین کے لیے 48 ماہ کے واسطے 15.6 ارب ڈالر کے نئے مالیاتی انتظام کو منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد

سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے ایکسائز پالیسی 2021-22 میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے درج ایف آئی آر میں سابق نائب وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سسودیا کو ضمانت کی ​​درخواست جمعہ کو خارج کر دی ۔

...مزید دیکھیں
جاپانی وزیر خارجہ چین کے دو روزہ دورے پر

جاپانی وزیر خارجہ چین کے دو روزہ دورے پر

01 Apr 2023 | 1:26 PM

ٹوکیو، یکم اپریل (یو این آئی) جاپان کے وزیر خارجہ یوشیماسا حیاشی چین-جاپان امن اور دوستی کی 45 ویں سالگرہ منانے کے لیے ہفتہ کو بیجنگ کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ اپنے چینی ہم منصب کن گینگ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہدایت کار بننا چاہتے تھے اجے دیوگن

01 Apr 2023 | 8:32 AM

(2 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، یکم اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف ایکشن مین یعنی اجےدیوگن اپنی بہترین ادکاری کی بدولت تقریباً تین دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر حکومت کررہے ہیں۔

image