image
Sunday, Mar 29 2020 | Time 11:16 Hrs(IST)
  • بہار کے طلبا،اے پی میں الگ تھلگ مرکز منتقل
  • کورونا سے لڑنے مختلف حکومتوں کو چندرابابو کی اہلیہ کی کمپنی کی رقمی امداد
  • لاک ڈاون۔حیدرآباد میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس کی انوکھی سزا
  • مغربی بنگال کے مزدوروں کی مدد کرنے تلنگانہ کے وہپ کو رکن پارلیمنٹ پرتیمامنڈل کا فون
  • شراب نہ ملنے پر ایک شخص نے پھانسی لے لی!
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر میں کورونا سے ایک اور ہلاکت، متوفین کی تعداد 2 ہوگئی
  • نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
  • ۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد
  • چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی
  • نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کے خواہشمند تھے آنند بخشی
Regional

بی جے پی اقتدار میں جرائم کا بڑھ رہا ہے گراف:اکھلیش

بی جے پی اقتدار میں جرائم کا بڑھ رہا ہے گراف:اکھلیش

لکھنؤ:21 فروری(یواین آئی) سماجوادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے اقتدار میں جرائم کا گراف روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔
مسٹر یادو نے جمعہ کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ پولیس کمشنرسسٹم کے نفاذ کے بعد بھی راجدھانی لکھنؤ میں لگاتار قتل کے واردات پیش آرہے ہیں۔ نظم ونسق کا حال برا ہے۔ قتل،لوٹ،عصمت دری کے واقعات دل کو روزانہ دہلاتے ہیں۔ خواتین اور بچیوں کی زندگی خطرے میں ہے ان کے ساتھ عصمت دری ار قتل جیسے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی اقتدار میں جرائم کا گراف بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لکھنؤ میں دن دہاڑے دو قتل کی وارداتوں سے لوگ سہمے ہوئے ہیں۔ گومتی نگر میں کار سے نکال کر سب کے سامنے ایک شخص کو چاقو مار کر بہیمانہ قتل کردیا گیا۔ لکھنؤ کے چوک میں ایک ایجنسی کے ملازم کی لوٹ کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس گشت،پی آر وی اور تھانہ چوکیوں کے درمیان سے مجرم بے فکر ہوکر فرار ہوجاتے ہیں۔
مسٹر یادو نے کہا کہ گونڈہ میں کھیت کی رکھوالی کرنے گئے شخص کا گلا کاٹ دیا جاتا ہے۔ اجودھیا میں ضلع پنچایت رکن کے بیٹی کو چاقو مار دیا۔اور طمنچہ لہرا کر دہشت پھیلاتے ہیں۔بہرائچ کے قیصر گنج میں بدمعاش بینک سے نکلتے وقت ایک شخص کا روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مسٹر یادو نے کہا کہ راجدھانی لکھنؤ میں پولیس کمشنر سسٹم بھی ابھی تک کوئی بھی کرشمہ نہیں کر پایا ہے۔اترپردیش کی گورنر نے تو اسمبلی میں حکومت کی تعریف کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں برتی ہے۔
یواین آئی۔ولی

خاص خبریں
۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

نئی دہلی 29 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی عقیدتمندوں اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔

...مزید دیکھیں
چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

بیجنگ، 29 مارچ (ژنہوا) چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کواسپتال سے ہفتہ کو چھٹی دے دی گئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

واشنگٹن ،29 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

ریاض، 29 مارچ (اسپوتنک) سعودی عرب نے کووڈ -19 کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے ملازمین کے کام کی جگہ پر آنے پر عائد عارضی پابندی کی مدت بڑھادی ہے اور ساتھ ہی بین الاقوامی اور گھریلو سفر پر عائد پابندی کی حدمیں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

ویلنگٹن، 29 مارچ (ژنہوا) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے ایک بزرگ خاتون کی موت ہونے کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
’پوپ فرانسس کورونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں‘

’پوپ فرانسس کورونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں‘

روم، 29 مارچ (ےو اےن آئی) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کورونا وائرس (کووڈ -19) ٹسٹ میں نگےٹو پائے گئے ہیں جبکہ ویٹیکن سٹی میں چھ افراد میں اسکے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ : نیویارک سمیت چار ریاستوں کے لئے سفر ی ایڈوائزری

امریکہ : نیویارک سمیت چار ریاستوں کے لئے سفر ی ایڈوائزری

واشنگٹن، 29 مارچ ( یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کووڈ -19کے پھیلاو¿ کے درمیان ملک میں قرنطینہ نہیں لگایا جائے گا، بلکہ نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹیکٹ کے لئے سفری ایڈوائزری جاری کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
بی سی سی آئی کی  کورونا کے خلاف  51 کروڑ کی مدد

بی سی سی آئی کی کورونا کے خلاف 51 کروڑ کی مدد

28 Mar 2020 | 11:09 PM

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی وبا بن چکے خطرناک کورونا وائرس كووڈ -19 سے لڑنے کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 51 کروڑ روپے کی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کے خواہشمند تھے آنند بخشی

29 Mar 2020 | 9:07 AM

ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار نغموں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائیوں تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

کشمیر میں کورونا سے ایک اور ہلاکت، متوفین کی تعداد 2 ہوگئی

29 Mar 2020 | 10:05 AM

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 62 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد وادی میں اس عالمی وبا کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image