ElectionPosted at: Apr 18 2019 8:45PM دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ
نئی دہلی، 18اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں 95سیٹوں کے لئے ہوئے انتخابات میں آج ساڑھے پانچ بجے تک تقریباََ 61فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
الیکشن کمیشن کے ذریعہ شام پونے چھ بجے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 12ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کی 95سیٹوں پر انتخابات میں اوسط 61.12فیصد پولنگ ہوئی۔
جاری یو این آئی ۔ م ع۔ 1835