Monday, Jul 24 2017 | Time 06:07 Hrs(IST)
  • ناگالینڈ میں سیلاب متاثرین کے لئے ا مدادی رقم جاری
National Share

مودی، منموہن،شاہ، سونیا، راہل نےصدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے

مودی، منموہن،شاہ، سونیا، راہل نےصدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے

نئی دہلی 17 جولائی (یو این آئی) ملک کے اعلی ترین آئینی عہدہ صدارت کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ اور تمام 31 اسمبلیوں میں آج صبح سے ہی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔
اب تک وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سمیت بڑی تعداد میں اراکین نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، وزیر خارجہ سشما سوراج اور بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی بھی پہلےووٹ ڈالنے والے اہم رہنماؤں میں شامل ہیں. اس کے علاوہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، وزیر زراعت رادھاموهن سنگھ، وزیر قانون روی شنکر پرساد، خوراک کے وزیر رام ولاس پاسوان، سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ملائم سنگھ یادو اور بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے بھی صبح ہی ووٹ ڈالے۔

خاص خبریں
مالیاتی امور  میں آرڈیننس قطعی نہ  لائیں : پرنب مکھرجی

مالیاتی امور میں آرڈیننس قطعی نہ لائیں : پرنب مکھرجی

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سبکدوش ہونے والے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے مختلف معاملوں میں آرڈیننس جاری کرنے کے رجحان پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ کسی بھی حکومت کو آرڈیننس کا فیصلہ ناگزیر صورتحال میں ہی لینا چاہئے۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 8:04 PM
ممبران پارلیمنٹ نے پرنب کو جذباتی انداز میں  الوداع کہا

ممبران پارلیمنٹ نے پرنب کو جذباتی انداز میں الوداع کہا

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں آج صدر پرنب مکھرجی کو جذباتی انداز میں الوداع کہاگیا۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 8:38 PM
10 راجہ جی مارگ پرنب مکھرجی کی نئی قیام گاہ

10 راجہ جی مارگ پرنب مکھرجی کی نئی قیام گاہ

نئی دہلی،23 جولائی (یو این آئی)پرنب مکھرجی 5 سال تک صدارت کے منصب جلیلہ پر فائز رہنے کے بعد کل اپنے عہدہ سے سبکدوش ہورہے ہیں جس کے بعد وہ راشٹرپتی بھون سے 10 راجہ جی مارگ پر واقع اپنی نئی رہائش گاہ میں منتقل ہوجائیں گے۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 8:04 PM
عام آدمی پارٹی  کے 20 ممبران اسمبلی کے مستقبل کے تعلق سے  قیاس آرائیاں تیز

عام آدمی پارٹی کے 20 ممبران اسمبلی کے مستقبل کے تعلق سے قیاس آرائیاں تیز

نئی دہلی، 23 جولائی (یواین آئی)مسٹر رام ناتھ كووند کے ملک کا نیا صدرجمہوریہ منتخب ہونے کے ساتھ ہی منافع بخش عہدے کے تعلق سے الزام کا سامنا کررہے دہلی کے 20 ممبران اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ جلد ہونے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 8:53 PM
پرنب پیر کو قوم کو خطاب کریں گے

پرنب پیر کو قوم کو خطاب کریں گے

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سبکدوش ہونے والے صدر پرنب مکھرجی کل شام قوم کو خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 10:20 PM
جیور اجتماعی عصمت دری معاملہ  میں چار بدمعاش گرفتار

جیور اجتماعی عصمت دری معاملہ میں چار بدمعاش گرفتار

گریٹر نوئیڈا، 23 جولائی (یواین آئی) جیور کے سرخیوں میں چھائے رہنے والے اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے میں پولیس نے بڑی کامیابی کا دعوی کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 10:43 AM
انڈونیشیا میں منشیات اسمگلروں كو گولی مارنے کا حکم

انڈونیشیا میں منشیات اسمگلروں كو گولی مارنے کا حکم

جکارتہ 23 جولائی (رائٹر) انڈونیشیا کے صدر جوكو وڈوڈو نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے منشیات کے استعمال سے نمٹنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے حکام کو منشیات اسمگلروں کو گولی مارنے کی ہدایت دی ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jul 2017 | 10:02 AM

آرڈیننس کا استعمال ناگزیر صورتحال میں ہی: پرنب

23 Jul 2017 | 8:53 PM

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سبکدوش ہونے والے صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ آرڈیننس کے طور پر ایگزیکٹو کو قانون بنانے کا غیر معمولی اختیار دیا گیا ہے، لیکن آرڈیننس کا راستہ ناگزیر صورتحال میں میں ہی اختیار کیاجانا چاہئے ۔

ٹویٹر پر پرستار نے کی اکمل پر تنقید

17 Jul 2017 | 6:56 PM

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ سے باہر بلے باز عمر اکمل كو اس وقت کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک پرستار نے بینٹلے کار کے ساتھ تصویر پوسٹ کرنے کو لے کر ان کی سوشل ویب سائٹ پر کافی تنقید کی۔

image