Thursday, Dec 14 2017 | Time 13:37 Hrs(IST)
  • ....
  • ہندوستان -مالدیپ کے درمیان فوجی مشقیں
  • ....
  • کشمیر میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے ساتھ محبوبہ مفتی کی سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت
  • بطور نگراں کپتان پہلی فتح سے بہت خوش ہوں:روہت
  • ناراض سپریم کورٹ نے رجسٹرار جنرل کو لگائی پھٹکار
  • ناراض سپریم کورٹ نے رجسٹرار جنرل کو لگائی پھٹکار
  • وزیر اعظم مودی نے عام ووٹروں کے ساتھ لائن میں کھڑے ہو کر ڈالا ووٹ
  • صومالیہ: خودکش حملہ میں کم از کم 13 افراد ہلاک
  • .....
  • ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ -ایک مہینے میں 6700روہنگیائیوں کا قتل
  • جموں وکشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2 جنوری سے، محبوبہ مفتی کو معنی خیز اور بامقصد ثابت ہونے کی امید
  • بجلی کی اضافی شرح کو لے کر اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 45 منٹ کیلئے ملتوی
  • شرابی پولیس اہلکار کااسپتال میں ہنگامہ
  • وکاس سنگھ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Entertainment Share

پرینکا کو سب سے پرکشش خاتون کا خطاب ملا

پرینکا کو سب سے پرکشش خاتون کا خطاب ملا

لندن،7دسمبر(یواین آئی)اداکارہ پرینکا چوپڑا کو سب سے پرکشش ایشیائی خاتون کاخطاب دیاگیا ہے۔

برطانیہ میں کرائے گئےپول میں پرکشش ایشیائی خواتین کی فہرست میں پرینکا پہلے نمبر پر رہیں جبکہ ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکار نیا شرما پہلی اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون دوسری رنرپ رہیں۔

لندن کے ہفتہ روزہ اخبار ایسٹرن کی جانب سے کئے گئے پول کانتیجہ منگل کو جاری کیاگیا۔
امریکی سیریئل’کوانٹیکو‘کی اداکارہ پرینکا دنیا کی سب سے پرکشش خاتون کا خطاب جیتنے کی دوڑ میں گزشتہ سال دیپیکا پڈوکون سے پیچھے رہ گئی تھیں۔
دیپیکا اس بار تیسرے نمبر پر ہیں۔

پرینکا نے کہا،’’میں حقیقت میں اس کا کریڈٹ نہیں لے سکتی ۔
اس کا پورا کریڈٹ میری میراث اور آپ کے نظریے کو دیا جانا چاہئے۔
‘‘آن لائن پول میں اپنے لئے ووٹ دینے پر پرینکا نے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔

یواین آئی۔
اےایم۔

بالی

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں
کرکٹ اسٹارز اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان رومانس کی خبریں اخبار اور میگزین کے صفحات کی سرخیاں رہی ہیں۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر  بولڈ

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں۔

image