image
Thursday, Aug 11 2022 | Time 11:51 Hrs(IST)
National

پرینکا نے احتجاج کی قیادت کی، پولیس نے حراست میں لے لیا

پرینکا نے احتجاج کی قیادت کی، پولیس نے حراست میں لے لیا

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں نے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی قیادت میں جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر مہنگائی اور گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا جنہیں بعد میں پولیس نے حراست میں لے لیا مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف کانگریس ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک مارچ بھی نکالا گیا جہاں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لیا گیا۔
کئی کانگریسی کارکنان صبح سے ہی پارٹی دفتر میں جمع ہوئے اور مہنگائی، جی ایس ٹی کو لے کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مسز واڈرا نے پارٹی لیڈر ہریش راوت اور دیگر کے ساتھ مل کر ایک گاڑی میں گیس سلنڈر ڈال کر وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ تک مارچ نکالنے کا منصوبہ بنایا۔
جیسے ہی کانگریس ارکان نے پہلے پولیس کی رکاوٹ کو توڑا، انہیں سیکورٹی اہلکاروں نے روک دیا۔ پارٹی جنرل سکریٹری نے پارٹی دفتر کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
یو این آئی ۔ اے ای

خاص خبریں
راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

جموں،11اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
کووڈ ویکسینیشن میں 207.29  کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

کووڈ ویکسینیشن میں 207.29 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 207.29 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
مہنگائی، بے روزگاری پر راہل-پرینکا کا وزراعظم پر حملہ

مہنگائی، بے روزگاری پر راہل-پرینکا کا وزراعظم پر حملہ

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور اتر پردیش پارٹی کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مہنگائی اور بے روزگاری نظر نہیں آتی اور وہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

ممبئی 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مرمو، مودی نے اہل وطن کو رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

مرمو، مودی نے اہل وطن کو رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو رکھشا بندھن کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا کے 4,818 نئے معاملے

نیوزی لینڈ میں کورونا کے 4,818 نئے معاملے

ویلنگٹن، 11 اگست (یو این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے 4,818 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے مزید 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,847 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے سات مریضوں کی موت ہوئی۔

...مزید دیکھیں

سترہویں لوک سبھا کے نویں اجلاس اختتام پذیر ، برلا کا اراکین پارلیمان کا شکریہ

08 Aug 2022 | 7:37 PM

نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اپنے تمام معزز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایوان کے کام کو چلانے میں تعاون کیا۔

...مزید دیکھیں
image