NationalPosted at: Jan 23 2019 3:13PM پرینکا سرگرم سیاست میں اتریں
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) نہرو گاندھی خاندان کی ایک اور رکن پرینکا گاندھی واڈرا آج سرگرم سیاست میں داخل ہوگئیں اور انہیں کانگریس کی جنرل سکریٹری کے طور پر مقرر کرکے مشرقی اترپردیش کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
درین اثنا سینئر کانگریس کے رہنما اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کو سکریٹری جنرل تنظیمی امورکے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور یہ ذمہ داری سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال کو سونپی گئی ہے۔
جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔