InternationalPosted at: Dec 10 2020 9:08AM بوریاتیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے
ایرکتسک، 10 دسمبر (اسپوتنک) جمہوریہ روس کے شہر بوریاٹتا میں جمعرات کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ اس زلزلے کا مرکز بوریاتیا کے ضلع کبانسکی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق شام 5:45 بجے محسوس ہوئے۔
تاہم زلزلے کے سبب کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔
اسپوتنک۔ شا پ۔۔ 0814