NationalPosted at: Jan 27 2021 6:57PM راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ
نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا "ایک بار پھر مودی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ زرعی مخالف قانون کو فوری طور پر واپس لیں۔"
یو این آئی۔ ع ا۔