image
Thursday, Feb 21 2019 | Time 19:29 Hrs(IST)
  • کھلیان میں لگی آگ میں دوچچازاد بھائی ہلاک
  • کسان سمیلن میں نمائندوں کو ملے گا ان کے علاقے کا کھانا
  • سماجی خدمت گار نریندر سنگھ جے ڈی یو میں شامل
  • پٹرول پمپ الاٹمنٹ میں بد عنوانی پر قدغن: پردھان
  • ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا حکومت کا فیصلہ :گڈکری
  • ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد پر ملائم کا سوالیہ نشان
  • عام انتخابات ‘ صحافیوں کیلئے گوگل نے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا
  • مریکہ میں فائرنگ میں ہلاک تلنگانہ کے شخص کی لاش جلد منتقل کرنے کے اقدامات
  • بی جے پی ضلعی نائب صدر کے مکان پر بم سے حملہ
  • فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے
  • جسٹس ڈی کے جین بی سی سی آئی کے لوک آیکت مقرر
  • پاکستان کا پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیزی کا الزام
National Share

رافیل میں ہوئی ہے دلالی،استعفیٰ دیں مودی:راہل

رافیل   میں ہوئی ہے دلالی،استعفیٰ دیں مودی:راہل

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل لڑاکا طیارے سودے کے معاملہ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ملک کے وزیر اعظم بدعنوان ہیں اور وہ دفاعی سودے میں ہونے والی بدعنوانی میں سیدھے طور پر ملوث ہیں لہذا انہیں استعفی دےدینا چاہئے۔
مسٹر گاندھی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا "رافیل خریداری میں بڑا کرپشن ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی سے اس کی جانچ کرائی جانی چاہئے۔ تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اس میں وزیر اعظم نے سیدھے سیدھے بدعنوانی کی ہے اور ان کی بھی جانچ ہونی چاہئے‘‘۔
کانگریس صدر نے کہا کہ رافیل خریداری میں جس طرح سے پبلک سیکٹر کی کمپنی ایچ اے ایل سے ٹھیکہ چھین کر کر صنعتکار انیل امبانی کی کمپنی کو یہ کام دیا گیا ہے اس سے صاف ہے کہ خود کو ملک کا چوکیدار بتانے والے مسٹر مودی انل امبانی کے چوکیدار ہیں ۔ یہ براہ راست بدعنوانی کا معاملہ ہے اور مسٹر مودی نے یہ کرپشن کیا ہے لہذا انہیں اس بارے میں جواب دینا چاہیے یا پھر وہ استعفی دیں۔
جاری،یو این آئی،اظ

خاص خبریں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے مرکزی حکومت سے دہلی میں حکیم اجمل خان کے نام پر ایک قومی یونانی یونیورسٹی کے علاوہ یونانی طریقہ علاج کے فروغ کے لئے ایمس کے طر ز پر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

ممبئی 21 فرو ری (یواین آئی)راج شری فلمز سے وابستہ معروف فلمساز اور سورج برجاٹیہ کے والد راج کمار برجاٹیہ کا ممبئی میں انتقال ہوگیا ہے ،ان کے بارے میں راجشری فلم کے ٹوئٹر پر خبر نشر کی گئی ،ان کے پسماندگان میں بیٹا سورج اور اہلیہ سدھا شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کےشہیدوں  کو ’شہید‘ کا درجہ  نہیں دیا گیا:راہل

پلوامہ کےشہیدوں کو ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا:راہل

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا کہ انہیں متاثروں کی مدد کرنی نہیں آتی ہے اس لئے پلوامہ میں جان گنوانے والے 40 جوانوں کو اب تک ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج  کے جوان  ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج کے جوان ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) پلوامہ حملے کے بعد وزارت داخلہ نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے مرکزی پولس فورس کے جوانوں کو دہلی۔

...مزید دیکھیں
مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) کانگریس نے پلوامہ حملے پر وزیراعظم نریندرمودی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی پر سیاست کررہے ہیں اور انہوں نے فوجیوں اور ان کی شہادت کی توہین کی ہے۔

...مزید دیکھیں

پاکستان کا پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیزی کا الزام

21 Feb 2019 | 6:24 PM

اسلام آباد, 21 فروری (یواین آئی) پاکستان کی خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیز تبصرہ کرکے انتشار پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی اور اس سلسلے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ۔

پٹرول پمپ الاٹمنٹ میں بد عنوانی پر قدغن: پردھان

21 Feb 2019 | 7:04 PM

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے جمعرات کو کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کےشفافیت سے حکومت چلانے کےنظام سے پٹرول پمپ الاٹمنٹ ’گورکھ دھندے‘ بدعنوانی پر قدغن لگانے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔

image