RegionalPosted at: Jun 18 2024 7:44PM راجستھان کے گورنر کلراج مشرا کی مودی سے ملاقات
جے پور/نئی دہلی 18 جون (یواین آئی) راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی وزیر اعظم کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران مسٹر مشرا نے ریاست کی ترقی سے متعلق مسائل پر خصوصی طور پر تبادلہ خیال کیا۔
یواین آئی۔ ظ ا