image
Friday, Feb 3 2023 | Time 16:40 Hrs(IST)
Regional

ٹرانسجینڈر کمیونٹی نے راہل گاندھی کا یاترا میں خیرمقدم

ٹرانسجینڈر کمیونٹی  نے راہل گاندھی کا یاترا  میں خیرمقدم

کوٹا، 9 دسمبر (یو این آئی) ٹرانسجینڈر(خواجہ سراؤں) کمیونٹی نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا جمعرات کو بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ بھیم گنج منڈی پہنچنے پر تالیوں کی آواز کے ساتھ استقبال کیا اس موقع پر مسٹر گاندھی نے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے لوگوں کا ہاتھ ہلا کر استقبال قبول کیا کرم یوگی سیوا سنستھان کے زیر اہتمام ٹرانسجینڈر کمیونی کی تارا دیوی راجپوروہت کے نمائندے جنوبی ٹرانسجینڈر سربراہ رینا دیدی گروپ نے بھیم گنج منڈی تھانے کے باہر بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ کنوینر انٹرنیشنل فوک آرٹسٹ الکا دلاری کرم یوگی کی قیادت میں فنکاروں کے ساتھ ٹرانسجینڈروں نے قومی ترانوں پر جم کر رقص کیا۔
اس موقع پر ریاستی شہری ترقی اور خود حکومتی وزیر شانتی دھاریوال موجود تھیں۔ خواجہ سراؤں کی جانب سے بھی مسٹر دھاریوال کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
انسٹی ٹیوٹ کے صدر راجا رام جین کرم یوگی نے کہا کہ راجستھان حکومت نے خواجہ سراؤں کی بہتری کے لیے 10 کروڑ روپے کا بجٹ جاری کیا ہے۔ کوٹا کے ضلع کلکٹر نے، 20 نومبر کو ٹرانسجینڈروں کا دن مناتے ہوئے، سماجی انصاف کے تفویض اختیارات کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اوم پرکاش توشنیوال کی ہدایت پر خواجہ سراؤں کو ضلع کلکٹریٹ میں مدعو کیا اور ان کے ساتھ عشائیہ میں شرکت کی۔
سماجی انصاف و تفویض اختیارات کے محکمے کے وزیر تکارام جولی نے کرم یوگی کی قیادت میں الور میں خواجہ سراؤں کو مدعو کرکے ان کی عزت افزائی کی تھی۔ اس کے لیے راہل گاندھی کا شکریہ ادا کرنے کے واسطے، خواجہ سراؤں کی شکریہ کے خط کی ایک کاپی مسٹر دھاریوال نے یاترا میں شامل وزیراعلی اشوک گہلوت کو افسران کے ذریعے فراہم کی۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پر ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن  کے لیے ملتوی

لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پر ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) ہنڈن برگ کے معاملے پر لوک سبھا میں جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی نہیں چل سکی اور دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی 2 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، کانگریس، ترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان کے وسط میں ہی ہنگامہ شروع کردیا اور نعرے بازی شروع کردی۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا، 5 کلوگرام ہیروئن برآمد

امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا، 5 کلوگرام ہیروئن برآمد

امرتسر، 3 فروری (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں فارورڈ سرحدی چوکی ریئر ککڑمیں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا ڈرون کے ساتھ پانچ کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ علی الصبح تقریباً 2.30 بجے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستان کی جانب سے ہندوستانی علاقے ریئرککڑ میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کا مارگرایا انہوں نے بتایا کہ علی الصبح علاقے کی تلاشی کے دوران سرحد پر خاردار تاروں کی باڑ اور زیرو لائن کے درمیان گرائے گئے ڈرون کو برآمد کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
میانمار کے 37 شہروں میں مارشل لاء کا اعلان

میانمار کے 37 شہروں میں مارشل لاء کا اعلان

ینگون، 3 فروری (یو این آئی) مشرقی ایشیائی ملک میانمار کی ریاستی انتظامی کونسل نے چار جنوبی علاقوں کے 37 شہروں اور چار ریاستوں میں مارشل لاء کا اعلان کیا ہے جمعرات کی رات کونسل کی طرف سے جاری کئے گئے احکامات کے مطابق، 37 شہر ساگینگ ریجن سے، 11 چِن ریاست سے، سات میگ وے اور باگو ریجن سے پانچ پانچ، کیاہ ریاست سے چار، تنینتھائی ریجن اور کائین اور مون ریاست سے بالترتیب دو دو ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

سری نگر،3 فروری (یو این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں اگلے دو ہفتوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے اور گلمرگ سرد ترین جگہ رہی ہے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ پر اپوزیشن پر ہنگامہ آرائی کے سبب جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے پروڈیوسر اور  ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کے وشوناتھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی ڈھائی بجے تک ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی ڈھائی بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) ہیڈنبرگ رپورٹ پر راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی ہنگامہ جاری رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2:30 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پر ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن  کے لیے ملتوی

لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پر ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی

03 Feb 2023 | 4:33 PM

نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) ہنڈن برگ کے معاملے پر لوک سبھا میں جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی نہیں چل سکی اور دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی 2 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، کانگریس، ترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان کے وسط میں ہی ہنگامہ شروع کردیا اور نعرے بازی شروع کردی۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان پریذائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے ضروری کاغذات ایوان میں رکھے۔

جھارکھنڈ کے دو 'کیراکت' نے یوتھ گیمس میں رنگ جمایا

03 Feb 2023 | 2:28 PM

گوالیار، 03 فروری (یو این آئی) خواتین کی ہاکی پر مبنی سال 2007 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم 'چک دے انڈیا' کے کردار سوموئی کرکیتا سے متاثر ہوکر جھارکھنڈ کے غریب کسان کنبہ کی دو کھلاڑی کھیلو انڈیا یوتھ گیمز (مدھیہ پردیش) میں اپنے ضلع کا نام روشن کرنے پہنچی ہیں۔

بھگوان دادا نے اپنے ڈانس اسٹائل سے شائقین کو دیوانہ بنایا

03 Feb 2023 | 10:28 AM

(چار فروری ، برسی کے موقع پر)ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

03 Feb 2023 | 4:39 PM

سری نگر،3 فروری (یو این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں اگلے دو ہفتوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے اور گلمرگ سرد ترین جگہ رہی ہے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.

اغوا اور عصمت دری کے الزام میں دو کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی

31 Jan 2023 | 8:22 PM

بلندشہر 31 جنوری (یو این آئی) اتر پردیش کے بلند شہر کی ایک عدالت نے ایک لڑکی کو اغوا کرنے اور اس کی عصمت دری کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو دس سال کی سخت قید اور 45 ہزار 500 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

...مزید دیکھیں
image