image
Sunday, Jul 12 2020 | Time 20:37 Hrs(IST)
  • ڈینلی کی ناقص کارکردگی پرانگلینڈ کے سابق کپتان وان برہم
  • فلپائن میں جھڑپ کے دوران دو مشتبہ باغی مارے گئے
  • کورونا کے خلاف جنگ میں ہم اچھے مقام پر کھڑے ہیں: شاہ
  • سری لنکا میں کورونا کے 43 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 2511 ہوئی
  • بابر اعظم میں کوہلی کی سطح تک پہنچنے کی صلاحیت:آکاش چوپڑا
  • آر ایس ایس کے فلاحی کاموں کے ذریعہ بی جے پی کا اسمبلی انتخاب جیتنے کی کوشش
  • جمیکا کی فریزر پرائس کی شاندار کارکردگی
  • سیاسی واقعات کے درمیان کانگریس کی کل اہم میٹنگ
  • کرغزستان میں کورونا کے 719نئے معاملات، مزید سات متاثرین کی موت
  • قزاقستان میں کورونا کے 1,798نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 58,253ہوئی
  • ڈاکٹر ہرش وردھن نے انسانی حقوق کے مسئلے کے طور پر خاندانی منصوبہ بندی پر زور دیا
  • ٹرین کی زد میں آنے سے خاتون کی موت
  • امریکہ میں کورونا معاملے 32 47 لاکھ سے متجاوز،ریکوری شرح محض 30 فیصدی
  • برہان پور کے ایک گاؤں میں لڑکے کا قتل ، فورس تعینات
  • یوپی میں کورونا کے پیش نظر جاری ایڈوائزری کی خلاف ورزی ، 24,05,523 چالان
National

مسلح افواج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے اہل : راجناتھ

مسلح  افواج  کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے  لئے  اہل : راجناتھ

نئی دہلی، 14 جنوری ( یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ملک کے باشندوں کو اس بات کا یقین د لایا کہ مسلح افواج پوری طرح مستعد ہے اور وہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے اہل ہے ۔ مسٹر سنگھ نے آج جے پور میں یوم ا فواج کے قبل سابق فوجیوں سے خطاب کرنے کے بعد سلسلہ وار ٹوٹ میں کہا کہ ملک کے محافظ رہے جانبازوں سے مل کر اچھا لگا ۔ انہوں نے کہا’’ ہماری مسلح افواج ناقابل تسخیر ہے ۔ جس کی وجہ سے ملک کا ہر شہری محفوظ اور پر اعتماد ہوکر فخر کے ساتھ دنیا کے سامنے کھڑا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ تینوں فوجوں کے درمیان تال میل بڑھانے کے لئے حکومت نے حالیہ چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ وجود میں لایا ہے ۔ساتھ فوجی اصلاحات محکمہ بھی بنایا گیا ہے ۔
یواین آئی ۔ ک ج

خاص خبریں
کورونا کے 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز ، متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 8.5 لاکھ

کورونا کے 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز ، متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 8.5 لاکھ

نئی دہلی، 12 جولائی (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے روزانہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ معاملے ریکارڈ کیے گئے ہیں ، جس سے یہ تعداد بڑھکر 8،49،553 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈاکٹر ہرش وردھن نے انسانی حقوق کے مسئلے کے طور پر خاندانی منصوبہ بندی پر زور دیا

ڈاکٹر ہرش وردھن نے انسانی حقوق کے مسئلے کے طور پر خاندانی منصوبہ بندی پر زور دیا

نئی دہلی، 12 جولائی (یواین آئی) مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح وبہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ سماج کے غریب طبقوں اور حاشیوں پر کھڑی خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی وقار فراہم کرتا ہے اس لئے آبادی میں استحکام کو صنفی مساوات ، زچگی اور بچوں کی صحت ، غربت کے خاتمے اور انسانی حقوق کو فروغ دینے کی ہماری کوششوں کا مرکزی نقطہ ہونا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
اترپردیش میں اب ہر ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گے بازار،گھرسے نکلنے پر بھی ہوگی پابندی

اترپردیش میں اب ہر ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گے بازار،گھرسے نکلنے پر بھی ہوگی پابندی

لکھنؤ،12 جولائی(یواین آئی)اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے کورونا وائرس کی چین کو توڑنے کےلئے ریاست میں پابندیوں کوپھر سے ہر ہفتے اور اتوار کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے مسٹر یوگی نے اتوار کو ٹیم 11 کی باقاعدہ میٹنگ میں ریاست کے وزرا اور سینئر حکام کے ساتھ غور و خوض کرنے کے بعد اس ضمن میں فیصلہ کیا ایک سینئر افسر نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سبھی بازار،تجارتی ادارےاور سڑک ٹریفک ہفتے کے آخر میں بند رہیں گے۔

...مزید دیکھیں
راہل نے چینی دراندازوں کے سلسلے میں پھر مودی پر نشانہ لگایا

راہل نے چینی دراندازوں کے سلسلے میں پھر مودی پر نشانہ لگایا

نئی دہلی،12 جولائی(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چینی فوجیوں کی دراندازی کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی پر پھر نشانہ لگاتے ہوئے اتوار کو طنز کیا کہ ان کے ہوتے ہوئے چین نے ہندوستان کی زمین پر کیسے قبضہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پردیومن سنگھ لودھی بی جے پی میں شامل

پردیومن سنگھ لودھی بی جے پی میں شامل

بھوپال، 12جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈ زون کی ملہرا حلقہ اسمبلی سے کانگریس کے ٹکٹ پر ڈیڑھ برس قبل رکن اسمبلی منتخب پدیومن سنگھ لودھی نے آج یہاں اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد رسمی طور پر بی جے پی کی رکنیت حاصل کر لی۔

...مزید دیکھیں
شمالی کشمیر کے سوپور میں تصادم، تین جنگجو ہلاک

شمالی کشمیر کے سوپور میں تصادم، تین جنگجو ہلاک

سری نگر، 12 جولائی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں اتوار کی صبح چھڑنے والے مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش حکومت نے وکاس معاملے کی  جانچ سبکدوش جج کو سونپی

اتر پردیش حکومت نے وکاس معاملے کی جانچ سبکدوش جج کو سونپی

لکھنؤ، 12 جولائی ( یواین آئی ) اتر پردیش حکومت نے بدنام زمانہ ہسٹری شیٹر وکاس دوبے معاملے کی جانچ کے لئے سبکدوش جج کی قیادت میں یک رکنی جانچ کمیشن تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

ڈینلی کی ناقص کارکردگی پرانگلینڈ کے سابق کپتان وان برہم

12 Jul 2020 | 8:34 PM

ساؤتھمپٹن ، 12 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بلے باز جو ڈینلی کی ناقص کارکردگی سے ناخوش نظر آئے اور انہیں یقین ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں اپنی جگہ کو برقرار رکھنا مشکل کام ہوگا۔

ر وتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا...

ر وتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا...

12 Jul 2020 | 3:37 PM

ممبئی، 12 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار پرکاش مہرہ نے 1973 میں ریلیز اپنی سپر ہٹ فلم ’زنجیر‘ میں امیتابھ بچن کو ایک روپیہ سائننگ اماؤنٹ دیا تھا ۔ اس فلم سے امیتابھ بچن اینگری ینگ مین اور سپر اسٹار بن کر ابھرے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image