image
Saturday, Feb 27 2021 | Time 19:06 Hrs(IST)
  • نیوزی لینڈ میں کورونا کے نئے معاملے، ٹی۔ 20 سیریزی کے پروگرام میں تبدیلی
  • ایک ضلع ایک پیدوار منصوبے کو منظوری
  • بنگال میں دوبارہ ممتا بنرجی ہی اقتدار میں آئیں گی:پرشانت کشور
  • جموں و کشمیر کی شناخت ختم کی گئی ہے، ریاستی درجے کی واپسی کے لئے لڑائی کی ضرورت: غلام نبی آزاد
  • ہندوستان-بنگلہ دیش سکیورٹی، سرحد سے متعلق مسائل پر تعاون کا دائرہ بڑھائیں گے
  • کھادی کا آن لائن فروخت پورٹل نئی بلندیوں پر
  • مقدمے سے پہلے جج کے ساتھ ثالثی کرانے کا انتظام ہو: بوبڑے
  • قانون کا اراج قائم کرنا صرف حکومت کا کام نہیں ،عدلیہ کی بھی بہت بڑا کردار ہے: نتیش
  • پلے آف کے لئے گوا کو صرف ڈرا کی ضرورت، نظامس کو جیت چاہئے
  • کسان تحریک اب ہر طبقے کی لڑائی بن چکی ہے: ٹکیت
  • زرعی قانون کسانوں کے لئے متبادل، مجبوری نہیں: کنورپال گرجر
Regional

فوج کے کرشمائی کاموں سے قوم کا سر بلند: راج ناتھ

فوج کے کرشمائی کاموں   سے قوم کا سر بلند: راج ناتھ

لکھنؤ، 16 جنوری (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہند-چین کشیدگی کے دوران ہندوستانی فوج نے کرشمائی کام کیا ہے جس سے نہ صرف پورے ملک کا حوصلہ بڑھا ہے بلکہ ملک کا سر بھی بلند ہواہے۔
مسٹر راجناتھ سنگھ نے یہاں 435 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نیو کمانڈ سپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہند -چین کشیدگی کے دوران ہندوستانی فوج نے کرشمائی کام کیا ہے ، جس سے پورے ملک کا حوصلہ بڑھا ہے اور ملک کا سر بلند ہوا ہے۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف منوج مکند ناروانے اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال رکاوٹوں کا سال تھا جبکہ نیا سال مسائل کے حل کا سال ثابت ہوگا۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش نے ترقی کا سفر شروع کیا ہے اور نیا کمانڈ اسپتال اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ تقریبا 17 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جانے والا یہ اسپتال 788 بستروں پر مشتمل ہوگا جس میں 100 ایمرجنسی بیڈ الگ رکھے جائیں گے۔ اسپتال سے چھ ہزار جوانوں اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ ریٹائرڈ فوجی اہلکار مستفید ہوں گے۔ نرسنگ اور ڈینٹل پریکٹیشنرس نیو کمانڈ اسپتال میں تربیت حاصل کرسکیں گے۔ یہ اسپتال تین سے چار سال میں تیار ہوجائے گا۔
جاری۔ یو این آئی۔ م ش۔ 1730

خاص خبریں
کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وینکیا کی عدالتی نظام کو زیادہ آسان، کفایتی بنانے کی اپیل

وینکیا کی عدالتی نظام کو زیادہ آسان، کفایتی بنانے کی اپیل

چنئی، 27 فروری (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز یہاں قانونی برادری کے لوگوں سے عدالتی نظام کو مزید آسان اور کفایتی بنانے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
مودی ، سیتارمن  نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد  دی

مودی ، سیتارمن نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 27 فروری (بات) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش دی ۔

...مزید دیکھیں
تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

نئی دہلی ،27 فروری ( یواین آئی) تین دن سے ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنر کے قدردانوں  کا کنبھ  ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

ہنر کے قدردانوں کا کنبھ ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ ’ہنر ہاٹ‘ ہنر کے قدر دانوں کا کنبھ ثابت ہورہا ہے ، اور یہاں ’ووکل فار لوکل ‘ کو ’ ماس موومنٹ ‘ بنانے میں مواثر ، کامل اورمستند کردار نبھا رہے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) پٹرولیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتے کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کو ’اسمارٹ سٹی‘ بنانے میں مددگار ’پردھان منتری اورجا گنگا‘ پروجیکٹ کے تحت گنگا ندی میں سی این جی کشتیوں کا افتتاح کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال  کیسز

مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال کیسز

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں سب سے زائد 3،349 فعال کیسز بڑھے ہیں جبکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر کیرالہ میں ان کیسز میں 485 کی کمی واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں

نیوزی لینڈ میں کورونا کے نئے معاملے، ٹی۔ 20 سیریزی کے پروگرام میں تبدیلی

27 Feb 2021 | 7:04 PM

ویلنگٹن، 27 فروری (یو این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں کے پیش نظر ملک میں احتیاط میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے نیوزی لینڈ میں مرد و خواتین کرکٹ ٹیم کی بالترتیب آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ساتھ گھریلو سیریز بھی متاثر ہوئی ہے۔

بہار میں 1322 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدے جلد پر کئے جائیں گے : منگل

26 Feb 2021 | 6:31 PM

پٹنہ 26 فروری ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے 1322 ہیلتھ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدوںکو جلد پر کیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
image