image
Friday, Jul 10 2020 | Time 18:01 Hrs(IST)
  • آیوشمان بھارت – ہیلتھ اینڈ ویلنیس سینٹر سبھی کے لئے جامع بنیادی صحت خدمات فراہم کرارہے ہیں
  • مشتاق احمد ہاکی انڈیا کے صدر کے عہدے سے مستعفیٰ
  • ہرش وردھن کی گواسکر کو مبارکباد
  • پہلے ٹیسٹ میں سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل نہیں
  • بی سی سی آئی کیا راہل جوہری کا استعفیٰ منظور
  • ایس ٹی ایف نے انعامی بدمعاش کو کیا گرفتار
  • ہریانہ میں کورونا کے 372معاملے، مجموعی تعداد 19741ہوئی، 287اموات
  • اقوام متحدہ، آئی سی آر سی نے یوکرین کو انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی
  • شیئر بازار میں گراوٹ ، سنسیکس میں 143 پوائنٹس کی کمی
  • این 95 ماسک کو دوبارہ استعمال کے لئے اوزون پر مبنی آلہ لانچ
  • گیان واپی اور متھراکی عیدگاہ معاملہ:سپریم کورٹ میں آج بحث نہیں ہوسکی، سماعت چارہفتے کیلئے ملتوی، آئین کی بالادستی قائم رکھنا اور اس کا تحفظ حکومت اور عدالت کا کام : مولاناارشدمدنی
  • یو پی بورڈ کے نصاب میں ہوگی تخفیف:ڈاکٹر شرما
  • نالندہ میں لاپتہ بچی کی لاش برآمد
  • ڈالر کے مقابلے روپیہ 21 پیسے کمزور
Regional

وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

ایٹا نگر، 15نومبر (یو این آئی) اروناچل پردیش کے دو دنوں کے دورہ پر آئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کو ہند۔چین سرحد پر توانگ کے نزدیک بملا میں ہندستانی اگلی فوجی چوکیوں کا معائنہ کیا۔
مسٹر سنگھ نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ اروناچل پردیش میں توانگ کے نزدیک بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا معائنہ کیا اور ہندستانی فوج کے حکام اور جوانوں سے تفصیلی بات چیت کی۔ نہایت دوردراز اور چیلنجنگ ماحول میں بھی فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کررہی ہے۔
وزیر دفاع نے کہاکہ بملا کے میرے دورہ کے دورہ مجھے یہ اطلاع ملی کہ ہندستانی اورچینی فوج کے مابین خواہ سرحد پر دعویداری اختلافات ہوں لیکن وہ دونوں حقیقی کنٹرول لائن پر کشیدگی کم کرنے کیلئے واقعی حساس ہیں۔ ہر طرح کی حالت میں میچیورٹی کا مظاہرہ کرنے کے لئے میں ہندستانی فوج کو مبارکباد دیتا ہوں۔
خیال رہے کہ مسٹر سنگھ نے توانگ میں جمعرات کو11 ویں یوم دوستی (میتری دیوس) تقریبات میں حصہ لیا تھا۔
یو این آئی۔ م ع۔ 1645

خاص خبریں
سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں  پرسماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرنے سے انکار

نئی دہلی،10 جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن کے تناظرمیں ملک بھرکے پرائیویٹ اسکولوں کو تین ماہ کی فیس معاف کرنے سے متعلق ہدایت دینےوالی عرضی پرجمعہ کوسماعت سے انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپور، 10 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپور کے علاقے برا میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کا کلیدی ملزم وکاس دوبے کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور جنوبی کوریا   دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم   بنانےکے لیے پرعزم

ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے لیے پرعزم

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) ہندوستان اور جنوبی کوریا نے دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید تقویت دینے کے ایک حصے کے طور پر دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

سری نگر، 10 جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کرنے والے ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کی جمعے کی صبح ایک پولیس مقابلے میں ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے ہیں'۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس۔ بی پی  جوائنٹ وینچر سے پانچ  برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

ریلائنس۔ بی پی جوائنٹ وینچر سے پانچ برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز کو قرض سے آزاد کرنے کے بعد اب اپنے کاروبار کو مزید تیزی سے بڑھانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اوربرٹش پٹرولیم (بی پی) کے ساتھ مل کر ہندوستانی مارکیٹ میں ایندھن اور طیارہ ایندھن کی خردہ فروشی کے لئے ریلائنس - بی پی موبلٹی لمیٹڈ (آر بی ایم ایل) نے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دیا ہے جو اگلے پانچ برسوں میں 60 ہزار روز گار کے مواقع پیدا کرے گا۔

...مزید دیکھیں
سنیل  گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

سنیل گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزي وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعہ کے روز ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پدم بھوشن و ارجن کو ایوارڈ یافتہ عظیم بلے باز سنیل گواسکر کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں

اقوام متحدہ، آئی سی آر سی نے یوکرین کو انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی

10 Jul 2020 | 5:48 PM

کیف،10 جولائی (ژنہوا) انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) اور اقوام متحدہ نے مشرقی یوکرین کے ڈونباس کے غیرسرکاری کنٹرول والے علاقوں کے لئے تقریباً 75 ٹن انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image