image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:49 Hrs(IST)
National

داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ چار برسوں کے دوران داخلی سلامتی میں وسیع پیمانے پر بہتری آئی ہے۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ ’وجے دیوس‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے نکسلی دہشت گردی 90 سے زیادہ اضلاع سے کم ہوکر 12 میں سمٹ گئی ہے جبکہ شمالی مشرق میں انارکی میں 80 فیصدکی کمی آئی ہے اور پاکستان کے جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے موثر جواب دینے کے لئے سرحدی سلامتی فورس (بی ایس ایف) کو پوری آزادی دی گئی ہے۔
وزیر داخلہ نے کہاکہ سابق فوجی ہمارے نوجوانوں کے درمیان قومی فخر کے جذبات ابھارنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ مہاویر چکر ایوارڈ یافتہ بریگیڈیر محمد عثمان اور ہندوستان کے پہلے پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ میجر سومناتھ شرما کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوانوںکے رول ماڈل کرکٹ کھلاڑی اور فلمی ستارے ہیں لیکن پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ کا نام پوچھنے پر انہیں ایک کا بھی نام یاد نہیں ہے۔
جاری۔یو این آئی۔ ظ ا۔

خاص خبریں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر، 19 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
image