image
Monday, Oct 15 2018 | Time 20:08 Hrs(IST)
  • آئی ایس ایل میں جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں چمپئن
  • مودی۔یوگی کے اقتدار میں چہار جانب ترقی ہو رہی ہے: ڈاکٹر جوشی
  • صحافیوں کی تنظیموں نے بھی ایم جے اکبر کے استعفے کا مطالبہ کیا
  • ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  • دوسرے سبز انقلاب میں خواتین کا رول قابل تعریف
  • محنت سے سب کچھ ممکن ،محنت ہی کامیابی کی کلید : وراٹ
  • اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس
  • الوك ناتھ نے ونتا نندا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا
  • ضلع رام بن میں پوست کے خوشوں کی بڑی کھیپ برآمد
  • جعلی نوٹوں کے ساتھ خاتون سمیت تین افراد گرفتار
  • مودی حکومت ناز برداری کے بجائے عطائے اختیار میں یقین رکھتی ہے : رضوی
  • میدوف کی فلائیڈ مے ویدر سے مقابلے کی خواہش
  • پاکستان کے عنایت اللہ کو یوتھ اولمپک گیمز میں کانسی کا تمغہ
  • سرفراز احمد کی کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی تردید
  • زازئی ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگانے والے کرکٹ کی تاریخ کے چھٹے بلے باز
National Share

آج ماہ رمضان المبارک کا چاندہوگیا۔امارت شرعیہ ہند کا اعلان

آج ماہ رمضان المبارک کا چاندہوگیا۔امارت شرعیہ ہند کا اعلان

نئی دہلی،16مئی (یو این آئی) جمیعتہ علمائے ہند رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بتاریخ17مئی 2018 بروزجمعرات رمضان المبارک 1439ھ کو رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی اور آج رات سے تراویح کا اہتمام ہو گا ۔
جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج ابھی بعد نماز مغرب رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا نیاز احمد فاروقی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی میں مطلع ابر آلود تھا ، چاند نظر نہیں آیا، ا لبتہ نیلوڑ آندپردیش،چتر ا درگا کرناٹک اور تمل ناڈو کے مختلف مقامات سے رویت عام کی متعدد معتبر اطلاعات موصول ہوئیں۔
اس لئے رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بتاریخ17مئی 2018 بروزجمعرات رمضان المبارک 1439ھ کی پہلی تاریخ ہوگی اور آج رات سے تراویح کا اہتمام ہو گا ۔
یو این آئی۔ ع ا۔ اے جے

خاص خبریں
کووند، نائیڈو، مودی نے کلام کو خراج عقیدت پیش کیا

کووند، نائیڈو، مودی نے کلام کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی مرکزی وزرا نے سابق وزیراعظم اے پی جے عبدالکلام کے 87 ویں یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور قوم کے تئیں ان کی خدمات کو یاد کیا۔

...مزید دیکھیں
اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس

اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر مملکت برائےامور خارجہ ایم جے اکبر پر لگنے والے جنسی استحصال کے الزامات کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کی خواتین کے احترام کا معاملہ ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر خاموشی توڑکر اپنا رخ واضح کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
اکبر نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

اکبر نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیرمملکت خارجہ ایم جے اکبر نے می ٹو مہم میں جنسی استحصال الزام عائد کئے جانے پر ملزم صحافی پریا رمانی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انتخابات کے وقت ہی پٹرول ڈیزل پر غور کرتے ہیں مودی : کانگریس

انتخابات کے وقت ہی پٹرول ڈیزل پر غور کرتے ہیں مودی : کانگریس

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابات کے وقت ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر غور کرنے کی فرصت ملتی ہے اور انتخابات ختم ہوتے ہی ان کی حکومت اس سے کمائی کرنے میں لگ جاتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے 55سال  میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کا کام نہیں کیا:شاہ

کانگریس نے 55سال میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کا کام نہیں کیا:شاہ

ستنہ،15اکتوبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے آج دعوی کیا ہے کہ مرکز اور مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے کم وقت میں جتنا کام کیا ہے اتنا کانگریس نے اپنے 55سالہ دور اقتدار میں بھی نہیں کیا۔

...مزید دیکھیں
مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے کی ضرورت ۔ سرفراز عالم

مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے کی ضرورت ۔ سرفراز عالم

نئی دہلی، 15اکتوبر (یو این آئی) تمام مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے ارریہ لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ سرفراز عالم نے کہاکہ آپ اپنی لیڈر شپ کو مضبوط کریں اسی میں آپ کے تمام مسائل کے حل کا راز پوشیدہ ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل سدھو کو برخاست کریں، جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگیں: بی جے پی

راہل سدھو کو برخاست کریں، جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگیں: بی جے پی

نئی دہلی، 15 اکتوبر(یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے پاکستان کو جنوبی ہندوستان سے زیادہ بہتر قرار دینے سے متعلق بیان پر آج سخت ردعمل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کانگریس شروع سے ہی جنوبی ہندوستانیوں سے نفرت اور ان کی توہین کرتی رہی ہے اور اس کے لئے کانگریس صدر راہل گاندھی کو جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگنی اور مسٹر سدھو کو وزارت سے برخاست کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں

افغانستان میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 13 جنگجو ہلاک

15 Oct 2018 | 6:47 PM

کابل، 15 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی میں پیر کے روز اتحاد افواج کے فضائی حملے میں کم از کم 13 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

صحافیوں کی تنظیموں نے بھی ایم جے اکبر کے استعفے کا مطالبہ کیا

15 Oct 2018 | 7:52 PM

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) انڈین ویمن پریس کور، پریس کلب آف انڈیا، پریس ایسوسی ایشن سمیت متعدد صحافتی تنظیموں نے خاتون صحافیوں کے معاملے میں 'می ٹو' مہم سے مبینہ جنسی استحصال کے الزامات میں پھنسنے والے وزیر مملکت ایم جے اکبر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

مودی۔یوگی کے اقتدار میں چہار جانب ترقی ہو رہی ہے: ڈاکٹر جوشی

15 Oct 2018 | 7:59 PM

وارانسی،15 اکتوبر(یو این آئی) اتر پردیش کی وزیر سیاحت ڈاکٹر ریتا بہوگنا جوشی نے بی جے پی کی سربراہی والی مرکز اور اتر پردیش کی حکومت کے معیاد کار’’ چوطرفہ ترقی‘‘ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ عوام سے کئے وعدے پورے کرنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image