image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 15:11 Hrs(IST)
  • دہلی ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی کورونا سے متاثر
  • کشتی کے بقیہ اولمپک کوالیفائر 2021 میں ہوں گے
  • کورونا کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ
  • بیجل نے شب برات پر لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل کی
  • ا سمارٹ شہروں میں کورونا سے نمٹنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال
  • مفاد عامہ کے فیصلوں کی بی ایس پی حمایت کرے گی: مایاوتی
  • بستی:تقریبا 50بیگھہے گیہوں کی کھڑی فصل جل کر خاک
  • جنگلی جانوروں کا شکار کرتے ہوئے چھ شکاری گرفتار
  • وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد
  • دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی
  • لکھنؤ:سینئر صحافی ادے سنہا کی موت
  • مریضوں کے علاج میں ہورہی ہے لاپرواہی:اکھلیش
  • شب بارات پر بیجل کی مسلمانوں سے لاک ڈاؤن پرعمل کرنے کی اپیل
  • کشمیر: لاک ڈاؤن کے تین ہفتے مکمل، معمولات زندگی ٹھپ، لوگ سہمے ہوئے
Entertainment » Film Review

روینہ نے کرینہ کی تعریف کی

روینہ  نے کرینہ کی تعریف کی

ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈ ن نے کرینہ کپور کی تعریف کی ہے۔

کرینہ کپور ان دنوں ریڈیو پر ایک ٹاک شو ’’واٹ وومین وانٹ‘‘ ہوسٹ کررہی ہیں ۔
اس شو میں کرینہ کے شوہر سیف علی خان، شرمیلا ٹیگور ، کارتک آرین، شلپا شیٹی اور تشار کپور مدعو ہوچکے ہیں اب کرینہ کی اس شو میں روینہ ٹنڈن نے بھی شرکت کی ہے۔

کرینہ سے ملاقات کے بعد روینہ نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پوسٹ لکھ کر ان کی تعریف کی ہے۔
روینہ نے بتایا کہ کرینہ آج اپنے کیرئیر میں کتنی آگے بڑھ گئی ہیں، اس سے انہیں خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرینہ اب ایک چھوٹی بچی، جو ان کی فلموں کے سیٹ پر آیا کرتی تھیں، سے عورت بن گئی ہیں۔
اس خوبصورت پوسٹ کے ساتھ انہوں نے کرینہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1137

image