image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 13:49 Hrs(IST)
National

راجپتھ کی رکھوالی کرے گا آئی ٹی بی پی کا خصوصی ’ڈاگ اسکواڈ‘

راجپتھ کی رکھوالی کرے گا آئی ٹی بی پی کا خصوصی ’ڈاگ اسکواڈ‘

نئی دہلی،20 جنوری (یواین آئی) یوم جمہوریہ پر راجپتھ کے سکیورٹی نظام کو چاک چوبند بنانے کےلئے ہندوستان تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے خصوصی ’ڈاگ اسکواڈ‘ کے-9 کو تعینات کیا گیا ہے آئی ٹی بی پی کے ترجمان نے آج بتایا کہ دستہ کا کے -9 دستہ دہلی پولیس کے ساتھ مل کر انڈیا گیٹ اور راجپتھ کے ساتھ ساتھ متعلقہ علاقوں کی سخت نگرانی کررہا ہے۔ آئی ٹی بی پی کے یہ خصوصی طورپر ٹرینڈ ڈاگ دہلی پولیس کے ساتھ پچھلے کئی برسوں سے بڑے انعقاد میں سکیورٹی کے لئے استعمال کئے جاتے رہے ہیں۔
اس دستے کے خوبیاں انوکھی رہی ہیں اور آئی ٹی بی پی دہلی پولیس کو کئی موقعوں پر اپنے کے -9 ڈاک اسکواڈ کی خدمات مہیا کرواتی رہی ہے۔ آئی ٹی بی پی سبھی مرکزی پولیس دستوں میں سب سے زیادہ کے -9 ڈاگ اسکواڈ خدمات مہیا کرنے والا دستہ ہے۔ کئی خصوصی موقعوں پر جیسے غیر ملکی سفارتکاروں اور سربراہان مملکت کے سفر کے وقت بھی ان ڈاگ اسکواڈ کو سکیورٹی کے لئے تعنات کیا جاتا ہے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹو، 16 اپریل (یو این آئی) جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر میں دو دنوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے اور اس دوران وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

رانچی، 16 اپریل (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ای ڈی کی ٹیم زمین گھوٹالے کے معاملے میں پھر سے دارالحکومت رانچی اور دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی) اسرائیل حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے، تاکہ وہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے پہلے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بناسکے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:منوج سنہا کا اظہار افسوس، کہا میں خود صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:منوج سنہا کا اظہار افسوس، کہا میں خود صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کی صبح یہاں جہلم میں کشتی الٹنے کے واقعے میں انسانی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس کیا۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image