image
Monday, Dec 9 2019 | Time 15:24 Hrs(IST)
• کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا تھا:امیت شاہ
• کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا تھا:امیت شاہ
• فلیش فلیش
• امن معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں امریکہ -طالبان
• گھریلو سلنڈر میں لگی آگ،خاتون کی موت،پانچ زخمی
• افغانستان میں خود کش کار دھماکہ میں آٹھ جوانوں کی موت
• شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش
• شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش
• نامعلوم افراد نے چار ٹووہیلرس کو آگ لگادی
• تلنگانہ میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک
National

ای سگریٹ پر پابندی سےمتعلق بل کو پارلیمنٹ کی منظوری

ای سگریٹ  پر پابندی سےمتعلق بل کو پارلیمنٹ کی منظوری

نئی دہلی، 2 دسمبر(یو این آئی) الیکٹرونک سگریٹ (پیداوار،بنانے، برآمد، درآمد، نقل وحمل، خریدوفروخت، تقسیم، جمع کرنے اور تشہیر) پابندی بل ۔2019 پر پیر کو پارلیمنٹ میں پاس کردیا گیا۔
راجیہ سبھا میں اس بل کو صوتی ووٹ سے پاس کردیا گیا جبکہ لوک سبھا اسے پہلے ہی پاس کرچکی تھی۔ ایوان نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے کے کے راگیش کے اس سے متعلق آرڈی ننس کو منظوری نہیں دینے کی تجویز کو مسترد کردیا۔
وزیر صحت ہرش وردھن نے بل پر ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ روایتی سگریٹ بنانے والی کمپنیاں ای سگریٹ لانا چاہتی تھی اور اس کے پیداوار کی تیاری کرلی تھی۔ حکومت نے اس مسئلہ کوسنجیدگی سے لیا اور اس کا حل شروع میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جس کے تحت آرڈی ننس لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے 2025 تک تمباکو پیداوار کی کھپت 30 فیصد تک ختم کرنے کا ہدف متعین کیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ای سگریٹ تمباکو سے زیادہ خطرناک ہے۔
یو این آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان اور بنگلہ دیش سے مذہب کی بنیادپر استحصال کی وجہ سے ہندوستان میں پناہ لینے والے ہندو،سکھ،عیسائی ،پارسی ،بودھ اورجین طبقےکے لوگوں کو شہریت دینے کا التزام کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا تنازعہ:ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی

اجودھیا تنازعہ:ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اجودھیا تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی۔

...مزید دیکھیں
ایس سی/ ایس  ٹی کےلئے مقننہ میں  ریزرویشن جاری رکھنے والا بل لوک سبھا میں پیش

ایس سی/ ایس ٹی کےلئے مقننہ میں ریزرویشن جاری رکھنے والا بل لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)درج فہرست ذات و قبائل(ایس سی/ ایس ٹی ) کےلئے لوک سبھا اور ریاستوں کی اسمبلیوں میں ریزرویشن جاری رکھنے کےلئے حکومت نے’ 126واں آئینی ترمیمی بل‘پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
اناج منڈی حادثے میں مرنے والوں کو راجیہ سبھا میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

اناج منڈی حادثے میں مرنے والوں کو راجیہ سبھا میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں پیر کو دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹریوں میں اتوار کو آگ لگنے سے مارے گئے 43لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

...مزید دیکھیں
دشا عصمت دری معاملہ:  انکاؤنٹر کی تفتیش سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت

دشا عصمت دری معاملہ: انکاؤنٹر کی تفتیش سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت

نئی دہلی، 9 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ حیدرآباد کی دشا عصمت دری اور قتل کے ملزمان کو پولیس تصادم میں مار گرائے جانے کے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت کرے گا۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک  ضمنی انتخابات  کے نتیجہ:بی جےپی تین سیٹوں پر فاتح

کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتیجہ:بی جےپی تین سیٹوں پر فاتح

بینگلورو،9دسمبر(یواین آئی)کرناٹک اسمبلی ضمنی انتخابات میں پیر کو جاری ووٹوں کی گنتی میں 12بجے تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے تین سیٹوں کی جیت حاصل کرلی اور نو سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت کا ایجوکیشن لون معاف کرنے کا منصوبہ نہیں

حکومت کا ایجوکیشن لون معاف کرنے کا منصوبہ نہیں

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)حکومت نے واضح کیا کہ ملک اور غیر ملکوں میں طلبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنےمیں مدد کےلئے قرض مہیا کیا جارہا ہے اور اس سے اب تک لاکھوں طلبہ کو فائدہ پہنچا ہے لیکن اس قرض کو معاف کرنے کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

09 Dec 2019 | 3:19 PM

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان اور بنگلہ دیش سے مذہب کی بنیادپر استحصال کی وجہ سے ہندوستان میں پناہ لینے والے ہندو،سکھ،عیسائی ،پارسی ،بودھ اورجین طبقےکے لوگوں کو شہریت دینے کا التزام کیا گیا ہے۔

تیراکوں، جوڈوکازوں، پہلوانوں، شمشیر زنی میں ہندستان کو سونے کے تمغے

تیراکوں، جوڈوکازوں، پہلوانوں، شمشیر زنی میں ہندستان کو سونے کے تمغے

08 Dec 2019 | 11:28 PM

کٹھمنڈو، 08 دسمبر (یو این آئی) ہندستان نے یہاں جاری 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے اتوار کو جوڈو مقابلوں میں پانچ طلائی، سوئمنگ میں چھ طلائی، کشتی میں چار طلائی، شمشیر زنی میں تین طلائی اور ٹینس میں دو سونے کے تمغے جیت لئے۔

فلم انڈسٹری کے پہلے اینٹی ہیرو اشوک کمار

09 Dec 2019 | 10:29 AM

10 دسمبر برسی کے موقع پرخصوصی پیش کشممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image