image
Tuesday, Jul 14 2020 | Time 17:27 Hrs(IST)
  • ضلع منڈی میں کار کھائی میں گری ، دونوجوانوں کی موت
  • کھگڑیا میں شوہر نے بیوی کا گولی مار کر قتل کیا
  • انڈونیشیا میں سیلاب سے پانچ لوگوں کی موت،38 لاپتہ
  • سنت کبیر نگر:کورونا وائرس کے 35نئے معاملے
  • گہلوت کو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنی چاہئے : گلاب چند کٹاریا
  • جمعیۃعلماء ہند کی قومی مجلس عاملہ نے سی اے اے مظاہرین کی گرفتاری پر روک لگانے،قربانی اور عیدالاضحی کے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کا مطالبہ کیا
  • اوڈیشہ میں کورونا سے 74 افراد ہلاک ، 14280 افراد متاثر
  • کووڈ۔19:یوپی میں ہر ہفتے 55گھنٹے کی پابندیاں
  • سمستی پور میں 21 جولائی تک عدالتی کاموں میں وکلاءحصہ نہیں لیں گے
  • سمستی پور میں 21 جولائی تک عدالتی کاموں میں وکلاءحصہ نہیں لیں گے
  • وکاس دوبے انکاؤنٹر: سپریم کورٹ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کا اشارہ دیا
  • حزبِ اختلاف کی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کا کھیل پردے کے پیچھے سے جاری۔ شیوسینا کا بی جے پی پر سنگین الزام
National

راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے

راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) راجیہ سبھا کی باقی 18سیٹوں کے لئے انتخابات 19جون کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے گزشتہ 25فروری کو 17ریاستوں کی 55سیٹوں کے لئے دو سالہ ضمنی انتخابات کا اعلان کیا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یہ الیکشن نہیں ہوسکے تھے جب دوبارہ الیکشن کا اعلان کیا گیا تو گزشتہ دنوں دس ریاستوں کی 37سیٹوں پر امیدواروں کو بلامقابلہ فاتح اعلان کیا گیا تھا۔
کمیشن نے اب آندھراپردیش کی چار، مدھیہ پردیش کی تین، جھارکھنڈ کی دو، میگھالیہ کی ایک، راجستھان کی تین، گجرات کی چار اور منی پور کی ایک سیٹ کے لئے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔
صبح نوبجے سے شام چار بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی بھی 19جون کو شام پانچ بجے شروع ہوجائے گی۔ انتخابات کا عمل 22جون سے پہلے ختم ہوگا۔
یو این آئی ۔ م ع۔2030

خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی،14 جولائی (یواین آئی) کوروناوائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان تیسرے دن بھی ملک میں 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز کرچکی ہے اور اس دوران 550 سے زیادہ افراد کی موت ہے۔

...مزید دیکھیں
سچن پائلٹ اور دو  وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس  پارٹی سے برخاست

سچن پائلٹ اور دو وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس پارٹی سے برخاست

جے پور، 14 جولائی (یو این آئي)راجستھان میں کانگریس پارٹی کے اندر جاری رسہ کشی کے سبب نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ، وزیر خوراک و رسد رمیش مینا اور وزیر سیاحت وشویندر سنگھ کو ریاستی کابینہ اور پارٹی سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

نئی دہلی،14جولائی (یواین آئی) گھریلو مارکیٹ میں مانگ متاثر ہونے کی وجہ سے رواں سال جون میں ہول سیل قیمتوں پر مبنی افراط زر1.81 فیصد (منفی) ریکارڈ کیا گیا ہے منگل کے روز حکومت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں ہول سیل افراط زر کی شرح 3.21 فیصد (منفی) رہی تھی یہ تعداد 2019 کے اسی عرصہ میں فیصد تھی۔

...مزید دیکھیں
نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کے جذبے کی تعریف کی ہے جس نے کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ خود ہی شمشان گھاٹ تک پہنچایا۔

...مزید دیکھیں
کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار  تشویش

کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار تشویش

نئی دہلی ، 14 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے  پر  سب کی نظریں مرکوز

ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے پر سب کی نظریں مرکوز

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئي)بدھ کے روز ہونے والے ریلائنس انڈسٹریز کے 43 ویں سالانہ عام اجلاس (اے جی ایم) میں اس بار سب لوکوں کی نظرین اس بات پر مرکوز رہیں گی کہ مکیش امبانی جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے سے متعلق کمپنی کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

نئی دہلی،14جولائی (یو این آئی)ہندوستان کے سابق فاسٹ بالر اور سرکردہ آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سلامتی کے اعتبار سے محفوظ ماحول میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کو آئندہ کھیلے جانے والے میچوں کی مثال کے طور پر سمجھا جائے تو دنیا بھر کے فاسٹ بالرز کو ان میچوں میں ریورس سوئنگ کو بھول ہی جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں

جمعیۃعلماء ہند کی قومی مجلس عاملہ نے سی اے اے مظاہرین کی گرفتاری پر روک لگانے،قربانی اور عیدالاضحی کے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کا مطالبہ کیا

14 Jul 2020 | 5:12 PM

نئی دہلی،14 جولائی(یو این آئی) ملک میں مسلمانوں کو درپیش چیلنجوں کے ان کے تدارک کے سلسلے میں جمعیۃعلمائے ہند نے قرارداد پاس کرکے حکومت سے شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے)کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی بے جا گرفتاریوں، اترپردیش کی مسجدوں میں پانچ افرادکی شرط لگانے، قربانی اور نماز عید الاضحی سے متعلق رکاوٹوں اور سی بی ایس ای کی جانب سے نصاب میں تخفیف وغیرہ پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

14 Jul 2020 | 4:50 PM

نئی دہلی،14جولائی (یو این آئی)ہندوستان کے سابق فاسٹ بالر اور سرکردہ آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سلامتی کے اعتبار سے محفوظ ماحول میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کو آئندہ کھیلے جانے والے میچوں کی مثال کے طور پر سمجھا جائے تو دنیا بھر کے فاسٹ بالرز کو ان میچوں میں ریورس سوئنگ کو بھول ہی جانا چاہئے۔

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

14 Jul 2020 | 4:01 PM

ممبئی 14 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے لوگوں سے کورونا بحران کے دوران خواتین کے کاروبار میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خواتین کو حوصلہ افزا کرنے والے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ یہاں تک کہ چھوٹے کاروبار کو بھی۔ کاروبار کے ٹھپ پڑنے اور محنتی مزدوروں کو دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ لیکن میں خواتین سے متعلق کچھ چھوٹے کاروبار میں مدد دے کر ایک چھوٹی سی شروعات کرتی ہوں تاکہ ان کی زندگی دوبارہ بحال ہوسکے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image