image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 13:23 Hrs(IST)
Entertainment

ساحرفلمی نغمہ نگاروں کو نام اور رایلٹی دلانے والا پہلا شاعر

۔
۔
۔
سالگرہ 8مارچ کے موقع پر ۔
۔
۔
ممبئی ،7مارچ (یواین آئی) ساحر لدھیانوی بالی ووڈ کی فلموں کے پہلے ایسے نغمہ نگار ہیں جن کا نام ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی فلمی نغموں کے تعارف میں شامل کیا گیا۔
ورنہ اس سے پہلے کسی نغمہ نگار کو ریڈیو پر فرمائشی نغموں میں کریڈٹ نہیں دیا جاتا تھا۔
اشتراکی آئیڈیا لوجی پر یقین رکھنے والے ساحر نے اس کی زبردست اور کامیاب مخالفت کی جس کے بعد ریڈیو پر نشر کئے جانے والے فلمی نغموں میں گلوکار اور موسیقار کے ساتھ ساتھ نغمہ نگاروں کا تعارف بھی پیش کیا جانے لگا۔
ساحر اس لحاظ سے بھی پہلے فلمی نغمہ نگار ہیں جنہوں نے نغمہ نگاروں کیلئے رايلٹي کا انتظام کرایا۔
پنجاب کے لدھیانہ شہر میں8 مارچ 1921 کو ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہونیوالے عبد الحئی ساحر کی زندگی کافی تنازعات میں گزری۔
ساحر نے لدھیانہ کے خالصہ اسکول سے میٹرک پاس کیا۔
اس کے بعد گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔
کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کردیاتھا۔
مشہور پنجابی مصنفہ امرتا پریتم کالج میں ساحر کے ساتھ ہی پڑھتی تھیں ۔
وہ ان کی شاعری کی مداح بن گئیں اور ان سے محبت کرنے لگیں۔
امرتا پریتم کے والد کو ساحر اور امرتا کے تعلق پر اعتراض تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ ساحر مسلم تھے اور امرتا سکھ ۔
اس طرح امرتا پریتم کے عشق میں کالج سے نکالے جانے پر ساحر نے لاہور کا رُخ کیا جہاں ان کا پہلا شعری مجموعہ ’تلخیاں‘1945میں منظرعام پر آیا ۔
اس درمیان ساحر نےانجمن ترقی پسند مصنفین سے منسلک ہوکر ادبِ لطیف، شاہکار اور سویراجیسےکئی مقبول اردو رسائل نکالےلیکن سویرا میں ان کےانقلابی خیالات کو دیکھ کر حکومت پاکستان نے ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔
اس کے بعد وہ 1949میں ممبئی آ گئے۔
جاری یو این آئی ۔
اے ایم۔
سلام

Entertainment
سنگھم اگین  کا نیا پوسٹر جاریجو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں
ارشد وارثی  نے بالی ووڈ میں سرکٹ کے نام سے شہرت پائیاداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوںحسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 7:05 PM

ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں -مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں - شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔

see more..
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

see more..
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔