image
Wednesday, May 27 2020 | Time 20:51 Hrs(IST)
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • لوک مانیہ تلک ٹرمنس کی صورت حال کے وزیرریل پیوش گوئل ذمہ دار: نواب ملک
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • افغانستان میں کورونا سے مجموعی طور سے 12456 متاثرین
  • عظیم مزاح نگار مجتبیٰ حسین کے انتقال پر غالب انسٹی ٹیوٹ کا اظہار تعزیت
  • یوپی:موسم کی تندمزاجی ہنوز جاری،آسمانی کی جانب اٹھی نگاہیں
  • ایران میں کووڈ۔19 کے معاملے 140,000 سے زیادہ
  • نظام الدین مرکز معاملے کی سی بی آئی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت سے جواب طلب
  • پرائیوٹ شعبہ کے لیب میں بھی دستیاب ہو کورونا جانچ کی سہولیات : نتیش
  • بنگلہ دیش میں کشتی پلٹنے سے چار کی موت، 15 لاپتہ
  • ٹوئٹر نے حقائق کی جانچ کرنے کے لئے ٹرمپ کو وارننگ دی
  • ٹی -20 ورلڈ کپ منعقد ہوگا یا ملتوی، قیاس آرائی تیز
  • رنگ لائی ہیمنت کی مہم ، ہوائی جہاز سے تارکین وطن محنت کش آئیں گے رانچی
  • رنگ لائی ہیمنت کی مہم ، ہوائی جہاز سے تارکین وطن محنت کش آئیںگے رانچی
  • ۔۔۔۔
Entertainment » Film Review

سلمان ،دیپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں

سلمان ،دیپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور اداکار سلمان خان ،اداکارہ دیپیکا پدوکون کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

سلمان خان اور دیپیکا پدوکون نے ابھی تک کسی فلم میں ساتھ کام نہیں کیا ہے۔
دونوں کے مداح دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ پردہ سیمیں پر دیکھنے کےلئے بے تاب ہیں۔
سلمان نے دیپیکا کے ساتھ نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔

سلمان نے کہا،’’مجھے بھی تعجب ہے کہ میں اور دیپیکا کب ساتھ میں کام کریں گے ؟ابھی تک کوئی بھی ہمیں ساتھ کاسٹ کرنے کےلئے آگے نہیں آیا ہے۔
دیپیکا بڑی اسٹار ہیں۔
جب بھی وہ میرے ساتھ کام کریں گی تو ان کےلئے ضروری ہوگا کہ وہ پروجیکٹ ان کے لائق ہو۔
فی الحال ہماری جوڑی کےلئے کچھ بھی نہیں ہے۔
‘‘
سلمان نے کہا،’’فلم بھارت میں قطرینہ کیف میری ہیروئن ہیں۔
ٹائگر کی تیسری سیریز میں بھی قطرینہ ہی میرے ساتھ نظر آئیں گی۔
دبنگ 3میں سوناکشی سنہا مرکزی اداکارہ ہیں۔
کک 2میں جیکولین میرے ساتھ ہوں گی،اس لئے اگر دیپیکا کے ساتھ کسی فلم کی پیش کش کی جاتی ہے تو شاید ہم ساتھ نظر آئیں۔
‘‘
یواین آئی۔
اےایم۔

image