image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 15:40 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

کرن جوہر ،سلمان اور قطرینہ کو لے کر فلم بنائیں گے

کرن جوہر ،سلمان اور  قطرینہ کو لے کر فلم بنائیں گے

ممبئی 30 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر، دبنگ ا سٹار سلمان خان اور باربی گرل قطرینہ کیف کو لے کر فلم بنانے جا رہے ہیں۔
کرن نے سلمان کو لے کر فلم 'کچھ کچھ ہوتا هے'بنائی تھی۔
کافی عرصے کے بعد سلمان اب ایک بار پھر کرن کے ساتھ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ سلمان کے ساتھ قطرینہ کو لے کر کرن جوہر 'رات باقی' نامی ایک فلم تیار کرنے جا رہے ہیں۔
اس فلم کو پہلے کرن، فواد خان اور قطرینہ کیف کے ساتھ بنانے والے تھے، لیکن ہندستان -پاکستان کے درمیان خراب تعلقات کی بنیاد پر فواد کا بالی ووڈ سے ناطہ ٹوٹ گیا ہے۔
لیکن اس فلم کے لئے اب سلمان کا نام سامنے آیا ہے. قطرینہ اس فلم میں پہلے سے ہی ہیں۔
آج کل اس فلم کی اسکرپٹ پر کام چل رہا ہے اور یہ ایک رومانٹک فلم ہوگی۔
یو این آئی۔
ایم جے۔
ایف اے۔
ایم جے۔

image