image
Sunday, Jul 12 2020 | Time 22:37 Hrs(IST)
  • شمالی کشمیر کے سوپور میں تصادم، لشکر طیبہ سے وابستہ پاکستانی جنگجو سمیت تین ہلاک
  • دوبے انکاؤنٹر:مخبری کے الزام میں گرفتار ایس آئی کے کے شرما سپریم کورٹ پہنچے
  • بحران کے وقت ترقی کے تئیں اعتماد کو تقویت ملی: نقوی
  • دہلی میں کورونا کے 1573 نئے معاملے،2276 صحت یاب ہوئے
  • ڈینلی کی ناقص کارکردگی پرانگلینڈ کے سابق کپتان وان برہم
  • فلپائن میں جھڑپ کے دوران دو مشتبہ باغی مارے گئے
  • کورونا کے خلاف جنگ میں ہم اچھے مقام پر کھڑے ہیں: شاہ
  • سری لنکا میں کورونا کے 43 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 2511 ہوئی
  • بابر اعظم میں کوہلی کی سطح تک پہنچنے کی صلاحیت:آکاش چوپڑا
  • آر ایس ایس کے فلاحی کاموں کے ذریعہ بی جے پی کا اسمبلی انتخاب جیتنے کی کوشش
  • جمیکا کی فریزر پرائس کی شاندار کارکردگی
  • سیاسی واقعات کے درمیان کانگریس کی کل اہم میٹنگ
  • کرغزستان میں کورونا کے 719نئے معاملات، مزید سات متاثرین کی موت
  • قزاقستان میں کورونا کے 1,798نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 58,253ہوئی
Entertainment » Fashion Style

سلمان خان نے 17 کلو وزن گھٹایا

سلمان خان نے 17 کلو وزن گھٹایا

ممبئی 22 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے لیے 17 کلو وزن کم کیا ہے۔
سلمان خان نے فلم’سلطان‘ میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا تھا ۔
اب وہ مسلسل ڈائٹنگ اور ورزش کرکے اپنا وزن گھٹا رہے ہیں ۔
فلم’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں سلمان مختلف ایکشن سین کرتے نظر آئیں گے جس کے لئے وزن کم ہونا بہت ضروری ہے۔
علی عباس ظفر کی ہدایت میں بن رہی جاسوسی تھریلر فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں اپنے کردار میں فٹ بیٹھنے کے لئے سلمان ان دنوں جم میں خوب پسینہ بہا رہے ہیں۔
ان کا وزن 83 سے 84 کلو ہے، انہوں نے تقریبا 17 کلو وزن کم کیاہے۔
فلم میں کٹرینہ کیف بھی نظر آئیں گی۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1237

image