image
Sunday, Aug 19 2018 | Time 01:39 Hrs(IST)
National Share

ایس بی آئی دنیا کےچوٹی کے 53 بینکوں میں شامل

ایس بی آئی دنیا کےچوٹی کے 53 بینکوں میں شامل

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی)پبلک سیکٹرکا اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) عالمی سطح کےٹاپ بینکوں کے زمرے میں 53 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
وزیر خزانہ پیوش گوئل نے جمعہ کو لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ ایس بی آئی کی اطلاع کے مطابق انٹرنیشنل فینانشيل افیٔرس پبلی كیشن کی طرف سےشائع’دی بینکر‘ کے جولائی ایڈیشن میں یہ معلومات دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایس بی آئی کے ساتھ اس کے معاون اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد، اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ، اسٹیٹ بینک آف جے پور اینڈ بیكانیر وغیرہ کو اس کے ساتھ ضم کیا گیا جس کے بعد بینک میں 6950 شاخوں کا الحاق ہو گیا۔انضمام کے دوران کسی معاون بینک کے کسی بھی ملازم کو ہٹایا نہیں گیا۔
اس انضمام کے بعد اس سال 31 مارچ تک ایس بی آئی کی کل 22 ہزار 414 شاخیں ہو گئی ہیں جن میں ایک لاکھ 56 ہزار 964 ملازمین اور ایک لاکھ سات ہزار 77 افسران شامل ہیں۔انضمام سے پہلے ایس بی آئی کی کل شاخ 17 ہزار 170، کل ملازم ایک لاکھ 28 ہزار 526 اور کل افسر 81 ہزار 41 تھے۔
یواین آئی۔اد۔

خاص خبریں
مودی نے کیرالہ کے لئے 500 کروڑ روپے کی عبوری امداد کا اعلان کیا

مودی نے کیرالہ کے لئے 500 کروڑ روپے کی عبوری امداد کا اعلان کیا

کوچی، 18 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلاب کے قدرتی آفات کے سامنا کرناے والے کیرالہ کو 500 کروڑ روپیہ کی عبوری مدد کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
مرکزکیرلہ میں سیلاب کوقومی آفت قرار دے : کانگریس

مرکزکیرلہ میں سیلاب کوقومی آفت قرار دے : کانگریس

نئی دہلی،18 اگست(یو این آئی) کانگریس نے مرکزی حکومت سے سیلاب سے متأثر کیرلہ کی ترجیحی بنیاد پر مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں تباہ کن سیلاب اور جانی و مالی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے قومی آفت قرار دے۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ  کے سیلاب کو قومی آفت  قرار دیں مودی: راہل گاندھی

کیرالہ کے سیلاب کو قومی آفت قرار دیں مودی: راہل گاندھی

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کیرالہ میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ریاست کے سیلاب کوقومی آفت قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ماریشش میں گیارہویں بین الاقوامی ہندی کانفرنس کا آغاز

ماریشش میں گیارہویں بین الاقوامی ہندی کانفرنس کا آغاز

از: اشوک اپادھیائے
گوسوامی تلسی داس نگر ( ماریشس)18 اگست ( یو این آئی ) ہندی کی ترویج و اشاعت ، تحفظ اور فروغ کے عزم کے ساتھ تین روزہ گیارہویں بین الاقوامی ہندی کانفرنس آج یہاں شروع ہو ئی۔

...مزید دیکھیں
رافیل سودے پر ملک بھر میں تحریک چلائے گی کانگریس

رافیل سودے پر ملک بھر میں تحریک چلائے گی کانگریس

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی)کانگریس نے رافیل طیارہ کے ہزاروں کروڑ روپے کے سودے میں زبردست بدعنوان کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس کے خلاف ملک بھر میں آندولن چلایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
وراٹ اور رہانے سنچری سے چوکے

وراٹ اور رہانے سنچری سے چوکے

ناٹنگھم،18اگست (یو این آئی) ہندستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کپتان وراٹ کوہلی ( 97) اور نائب کپتان اجنکیا رہانے (81) کی شاندار اننگز اور دونوں کے مابین چوتھے وکٹ کے لئے 159رن کی شاندار شراکت داری کی بدولت چھ وکٹ پر 307رن کا باعزت اسکور بنا لیا ۔

...مزید دیکھیں
صدر کے اسٹنٹ اور ثقافتی جھلکیوں کے ساتھ ایشیاڈ کا آغاز

صدر کے اسٹنٹ اور ثقافتی جھلکیوں کے ساتھ ایشیاڈ کا آغاز

جکارتہ، 18 اگست (یو این آئی) انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے موٹر سائیکل پر گیلورا بُنگ کارنو اسٹیڈیم پہنچنے اور انڈونیشیا کی ثقافتی جھلکیوں کے بیچ 18 ویں ایشیائی کھیلوں کا آج یہاں رنگا رنگ آغاز ہوا جس میں 45 ملکوں کے 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

عمران نے پندرہ وزرا اور پانچ مشیروں کے ناموں کو منظوری دی

18 Aug 2018 | 11:45 PM

اسلام آباد، 18اگست (یو این ائی)پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے سنیچر کو 15 کابینی وزرا اور پانچ مشیروں کے ناموں کو منظوری دے دی۔

ہندستانی لڑکیاں سیف انڈر۔15چیمپئن بنیں

ہندستانی لڑکیاں سیف انڈر۔15چیمپئن بنیں

18 Aug 2018 | 11:52 PM

تھمفو (بھوٹان)،18اگست (یو این آئی) ہندستان کی انڈر۔15 لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنیچر کو گزشتہ چیمپئن بنگلہ دیش کو 0-1سے شکست دیکر سیف انڈر ۔15فٹبال چیمپئن شپ کا خطاب جیت لیا۔

پرینکا کی نک سے منگنی

18 Aug 2018 | 5:30 PM

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ساتھ ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے خود سے 11 برس چھوٹے نک جونس کے ساتھ سنیچر کو منگنی کرلی۔

image