image
Wednesday, Feb 19 2020 | Time 13:47 Hrs(IST)
  • کشمیر: یوٹیوب تک رسائی ممکن نہ ہونے سے طلبا پریشان
  • یوگی کے بجٹ سے عوامی مسئلوں کا حل غائب :پرینکا
  • این پی آر پر روک لگانے تلنگانہ حکومت سے ایس آئی اوکا مطالبہ
  • سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ
  • راجمندری میں اے پی ہائی کورٹ کی بنچ قائم کرنے کا مطالبہ
  • حیدرآباد کی مشہور کل ہند صنعتی نمائش کا اختتام
  • ملک میں رہنے والے تمام افراد کا ایک ہی ڈی این اے: سبرامنیم سوامی
  • عصمت دری اور قتل کامعاملہ۔وزیراعلی نے مقتولہ کے ارکان خاندان سے ملاقات کی
  • حیدرآباد کے 127افراد کو جاری نوٹس کا شہریت سے کوئی تعلق نہیں۔یوآئی ڈی اے آئی کی وضاحت
  • میٹ ہنری نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
  • جنوبی کشمیر میں شبانہ تصادم آرائی، تین جنگجو ہلاک
  • روہتاس میں خاتون کی اجتماعی آبروریزی، ایک گرفتار
  • ایکشن فلم کے لئے ٹریننگ لے رہے ہیں کارتک آرین
  • ہر فارمیٹ میں 100 میچز کھیلنے کااعزاز حاصل کریں گے روس ٹیلز
National

اجودھیا معاملہ کی سماعت کو براہ راست نشر کرنے کی عرضی پر 16ستمبر کو شنوائی

اجودھیا معاملہ کی سماعت کو براہ راست نشر کرنے کی عرضی پر 16ستمبر کو شنوائی

نئی دہلی ،11ستمبر(یواین آئی)سپریم کورٹ اجودھیا معاملہ کی سماعت کوبراہ راست نشر کرنے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی پر 16ستمبر کو شنوائی کریگی ۔
اس معاملہ میں عرضی گزار کے این گووندآچایہ کی طرف سے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ کے سامنے خاص طور سے ذکر کیاگیا،جس عدالت عظمی نے کہاکہ وہ اس پر 16ستمبر کو سماعت کریگی ۔
گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے کہاتھا،یہ انتہائی حساس معاملہ ہے ۔آرایس ایس کے سابق نظریہ ساز کے این گووندآچاریہ کی عرضی میں اجودھیا معاملہ کی سماعت کو براہ راست نشر یا ریکارڈنگ کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔
مسٹر گووندآچاریہ نے عرضی میں کہاہے کہ یہ معاملہ قومی اہمیت کا حامل ہے ۔عرضی گزار سمیت کروڑوں لوگ اس سماعت کا حصہ بنناچاہتے ہیں ۔انھوں نے ستمبر 2018کے عدالت عظمی کے اس حکم کا حوالہ دیاہے جس میں اہم آئینی معاملوں کی سماعت کو براہ راست نشر کرنے کی بات کہی گئی تھی ۔
یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں
سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ

سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ

نئی دہلی،19فروری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سیول جج کوٹے کے تحت ضلع جج کے طورپر براہ راست تقرری کے حق دار نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے دو روزہ دورہ پر آنے سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا ٹریڈ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں نہیں معلوم کہ یہ امریکی انتخابات سے پہلے ہو پائےگایا نہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

سرینگر، 19 فروری (یواین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کو سیکورٹی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی مہم کے دوران تصادم میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004،  74185افراد متاثر

کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004، 74185افراد متاثر

بیجنگ،19فروری(اسپوتنک)چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی،خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر، 19 فروری (یواین آئی) راجستھان کے اجمیر میں دنیا کے مشہور صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 ویں سالانہ عرس کا جھنڈا کل درگاہ کے 85 فٹ اونچے بلند دروازے پر چڑھایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

ماسکو، 19 فروری (اسپوتنك) شام کے الیپو میں ایک راکٹ حملہ میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک رکن کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن

کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن

ممبئی 19 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن نے اپنی آنے واالي فلم ملی میٹر کے لیے 15 کلو وزن بڑھا ہے۔

...مزید دیکھیں
سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ

سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ

19 Feb 2020 | 1:39 PM

نئی دہلی،19فروری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سیول جج کوٹے کے تحت ضلع جج کے طورپر براہ راست تقرری کے حق دار نہیں ہے۔اس کےلئے وکالت میں سات سال کی پریکٹس ضروری ہے۔

کشمیر: یوٹیوب تک رسائی ممکن نہ ہونے سے طلبا پریشان

19 Feb 2020 | 1:44 PM

سری نگر، 19 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے سوشل میڈیا کی رسائی کی روک تھام کے باعث مسابقتی امتحانات کی تیاریوں میں مصروف طلبا مشکلات کے اتھاہ بھنور میں پھنس گئے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو شیرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب کے ذریعے مختلف موضوعات و معاملات پر لیکچرز سننے سے قاصر ہیں۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image