image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 14:00 Hrs(IST)
National

غیر ملکی لاء فرم اور وکلاء ہندوستان میں دفاتر نہيں کھول سکتے: سپریم کورٹ

غیر ملکی  لاء فرم اور وکلاء ہندوستان  میں دفاتر نہيں کھول سکتے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وکالت کے پیشہ سے متعلق ایک اہم فیصلے میں آج کہا کہ قانونی خدمات فراہم کرنے والی غیر ملکی کمپنیاں یا وکیل ہندوستان میں اپنا دفتر نہیں کھول سکتے۔
جسٹس آدرش کمار گوئل اور جسٹس ادے امیش للت کی بنچ نے بار کونسل آف انڈیا ( بی سی آئی ) کی عرضی کو نمٹا تے ہوئے اس ضمن میں بمبئی اور مدراس ہائی کورٹوں کے فیصلوں کو معمولی ترمیم کے ساتھ برقرار رکھا۔
عدالت عظمی نے کہا کہ قانونی خدمات فراہم کرنے والی یہ غیر ملکی کمپنیاں اور غیر ملکی وکیل ہندوستان میں غیر ملکی قانون کے تناظر میں اپنے کلائنٹس کو صرف عارضی طورپر مشورہ دے سکتے ہیں۔ یہ کمپنیاں اور ایسے وکیل، اگرچہ مستقل طور پر دفتر کھولنے کے بجائے 'آؤ اور جاؤ' (فلائی ان اور فلائی آؤٹ) کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے قانونی سروس مہیا کرا سکتے ہیں۔
جاری۔ یو این آئی ۔م ش ۔ 1900

خاص خبریں
دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی،  4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے قنوج ضلع کے ٹھٹھیا علاقے میں آج علی الصبح بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکرمیں چار مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

سری نگر، 23 اپریل (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آٹھ بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملیشیائی فوج کے دو ہیلی کاپٹر  آپس میں ٹکرائے ، 10 افراد ہلاک

ملیشیائی فوج کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرائے ، 10 افراد ہلاک

کوالالمپور، 23 اپریل (یو این آئی) ملائیشیا کے پیراک صوبے میں منگل کی صبح ریہرسل کے دوران فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کے آپس میں ٹکرانے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی  کا پاکستان کا دورہ  ،کراچی میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا دورہ ،کراچی میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی اور لاہور کا دورہ کریں گے۔

...مزید دیکھیں

کشمیر میں 26 سے 29 اپریل تک برف وباراں کی پیش گوئی

23 Apr 2024 | 1:31 PM

سری نگر، 23 اپریل (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 26 اپریل سے 29 اپریل تک برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے جس دوران میدانی علاقوں میں رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image