image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 16:25 Hrs(IST)
National

جنرل راوت نے کہاجنگ بندی کی خلاف ورزی کے مرتکب 6سے 10پاکستانی فوجی ہلاک

جنرل راوت نے کہاجنگ بندی کی خلاف ورزی کے مرتکب  6سے 10پاکستانی فوجی ہلاک

نئی دہلی ،20اکتوبر(یواین آئی)فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستانی فوجیوں کی طرف سے جموں کشمیر کے تنگدھر سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں ہندستانی فوج کی کارروائی میں 6سے 10پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے اور انکے تین کیمپ بھی تباہ ہوگئےفوجی سربراہ نے صحافیوں سے کہا،’’ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ سرحدی علاقہ میں دہشت گرد کیمپوں کے نزدیک آرہے ہیں ۔گزشتہ ماہ ہم نے دیکھا کہ دراندازی کی متعددبار کوششیں ہوئی ہیںوزخمی ہوگئے ۔ ہندستانی فوجیوں نے پاک مقبوضہ کشمیر میں کنڑول لائن پر جوابی کارروائی میں کم سے کم تین لانچ پیڈکو نشانہ بنایا۔یہ کارروائی اتوار کی صبح پاکستانی فوجیوں کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اندھادند فائرنگ، جس میں ضلع کپواڑہ کے تنگ دھر سیکٹر میں دوفوجی اور ایک شہری ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ، کے بعد کی گئی ۔
سری نگر میں سرکاری ذرائع نے کہاکہ ہندستانی فوجیوں نے اپنے علاقہ سے کنٹرول لائن کے نزدیک ملی ٹینٹس کے لانچ پیڈکو توپ خانہ سے نشانہ بنایا اور پاک مقبوضہ کشمیر میں داخل نہیں ہوئے ۔
جاری ۔یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں
محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بھاری تعداد میں باہر نکل کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا: 'یہ انتخابات بجلی، سڑک اور پانی کے لئے نہیں بلکہ یہ الیکشن سال 2019 کے بعد ہماری شناخت ختم کرنے اور ہماری اثاثے چھیننے کی کوششوں کے خلاف ہیں'۔

...مزید دیکھیں
غلام نبی آزاد کے الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے: عمر عبداللہ

غلام نبی آزاد کے الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے: عمر عبداللہ

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کو غلام نبی آزاد کے لوک سبھا انتخابات نہ لڑنے کے فیصلے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کو پہلے ہی معلوم تھا کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں وہ پارٹی کے لیڈر میاں الطاف احمد کے ہمراہ تھے جنہوں نے اس سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔

...مزید دیکھیں
مودی ہر مرتبہ ای وی ایمس کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں:وزیراعلی تلنگانہ

مودی ہر مرتبہ ای وی ایمس کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں:وزیراعلی تلنگانہ

حیدرآباد 18اپریل (یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ہر مرتبہ مودی ای وی ایمس کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں  انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے لیڈران بھی پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں یہی بات کہتے ہیں کہ نریندرمودی اورای وی ایم جتنے دن رہیں گے کانگریس کو حکومت ملنے والی نہیں ہے انہوں نے پوچھا کہ مودی، ای وی ایم ہٹانے سے کیوں خوفزدہ ہیں۔

...مزید دیکھیں
پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن (ای سی) نے جمعرات کے روز لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں 10 ریاستوں میں انتخابات کا عمل شامل ہے چوتھے مرحلے میں نو ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ پر مشتمل 96 لوک سبھا سیٹوں پر 13 مئی کو انتخابات ہوں گے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق امیدوار 25 اپریل تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ میں بی جے پی دوہرے ہندسہ میں نشستیں حاصل کرے گی:کشن ریڈی

تلنگانہ میں بی جے پی دوہرے ہندسہ میں نشستیں حاصل کرے گی:کشن ریڈی

حیدرآباد 18اپریل (یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ لوک سبھاانتخابات میں ان کی پارٹی ریاست میں دوہرے ہندسہ میں نشستیں حاصل کرے گی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مرکزی وزیر نارائن رانے کو مہاراشٹر کی رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا سیٹ سے نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

چنئی، 18 اپریل (یو این آئی) پرنسپل سیشن کورٹ نے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر اور تمل ناڈو کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کے عدالتی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

میئرکاس کے مواخذے کے مقدمے کو ملتوی کرنے کے لیے ووٹنگ

18 Apr 2024 | 3:38 PM

واشنگٹن، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی سینیٹ نے بدھ کے روز ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سکریٹری الیجینڈرو میئرکاس کے مواخذے کے مقدمے کو ملتوی کرنے کے لیے ووٹ دیا، جس سے بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ سرحدی سیکیورٹی اہلکار کو معزول کرنے کی ریپبلکن قیادت کی کوشش ختم ہوگئی۔

ارشد وارثی نے بالی ووڈ میں سرکٹ کے نام سے شہرت پائی

18 Apr 2024 | 8:08 AM

یوم پیدائش 19 اپریل کے موقع پر ممبئی ، 18 اپریل (یو این آئی) ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانے میں 19 اپریل 1968 کو ممبئی میں ہوئی۔

اگر دھاندلی کے بغیر انتخابات ہوئے تو مودی کو اپنا جھولا اٹھا کر جانا پڑے گا: سپریا

18 Apr 2024 | 4:16 PM

بلاس پور، 18 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی تیز ترار لیڈر اور قومی ترجمان سپریہ سرینیت نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر انتخابات ای وی ایم کے ذریعے بغیر کسی ہیرا پھیری کے ہوئے تو انہیں (مسٹر مودی) کو اپنا جھولا اٹھاکر جانا پڑے گا۔

image