image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 13:53 Hrs(IST)
Sports » Tennis

سیرینا ماں بننے والی ہے

سیرینا ماں بننے والی ہے
serena

شکاگو، 20 اپریل (یو این آئی) دنیا کی سب سے زیادہ مشہور ٹینس اسٹار امریکہ کی سرینا ولیمز نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر دے کر سب کو چونکا دیا ہے اور اس خبر کی تصدیق کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ وہ اب سال 2018 میں ہی کورٹ پر واپسی کریں گی۔
سرینا نے سوشل میڈیا پر تیراکی کے لباس میں اپنی ایک تصویر پوسٹ کر کے اس کے نیچے '20 ہفتے 'لکھا تھا۔
جس کے بعد ان کے حاملہ ہونے کے قیاس لگائے جا رہے تھے۔

image