image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 12:33 Hrs(IST)
  • انقلابی انداز، نئی جہت، نیا پیغام،کلام راحت کا ایک خاص اثر۔راحت اندوری کو مشہور شاعر سردار سلیم کا خراج
  • وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے
  • پولیس سب انسپکٹر سے 11 لاکھ روپے برآمد
  • پولیس کا بانڈی پورہ میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16 40 لاکھ ہوگئی
  • نیمچ میں کورونا کے 18 نئے کیسز
  • سری نگر میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • تلنگانہ میں کورونا کے 1897نئے معاملات درج
  • بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں
  • وینکیا نے جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • قابل اعتراض پوسٹ پرکرناٹک میں تشدد،پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،ڈیڑھ سو سے زائد گرفتار
  • ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں کینٹرکی ٹکر،4 افراد ہلاک ،10 زخمی
Entertainment » Film Review

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایکشن فلموںمیں کام کرنا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ نے ان دنوں فلموں سے بریک لے رکھا ہے ۔
ان کی پچھلی کچھ فلمیں باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکیں ایسی حالت میں وہ مختلف کہانیوں پر غور وخوض کررہے ہیں۔
شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ وہی غلطیاں دہرارہے ہیں جو انہوں نے گذشتہ برسوں میں کی ہیں اور وہ انہیں نہ کچھ مختلف سکھائیں گی اور نہ ہی ان کا نظریہ بدلے گا۔

شاہ رخ نے کہا کہ ابھی ان کے پاس کوئی فلم نہیں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ ایک فلم کر رہے تھے لیکن کچھ وجوہات سے وہ پلان کامیاب نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے شائقین کو یقین دلایا کہ وہ کئی اسکرپٹس کو نہ صرف ایکٹ کرنے کے لئے سن رہے ہیں بلکہ انہیں پروڈیوس بھی کر سکتے ہیں۔
ان کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ فلم میں ایکشن اور فن ہو۔
اگر وہ محسوس کر سکیں کہ چیزوں کو درست کرنے کے لئے انہیں حقیقت میں کیا کرنا چاہئے تو انہیں لگتا ہے کہ یہ تھکانے والا ہوگا۔

شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سےزیاد امن پسندانسان ہیں اور ان کی توانائی سے کوئی ناخوش نہیں ہو گا بلکہ اس سے لوگ خوش ہوں گے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1237

image