image
Tuesday, May 26 2020 | Time 22:48 Hrs(IST)
  • ڈومیسائل قانون کو نئے دور کا آغاز جتلانے کا جیتندر سنگھ کا دعویٰ گمراہ کن: نیشنل کانفرنس
  • کورونا مریضوں کے صحت مند ہونے کے شرح 41 61 فیصد
  • ہوٹل بیرون ممالک سے آنے والوں سے سات دنوں کے کورنٹائن کے پیسے لیں
  • دہلی میں گرمی نے اٹھارہ سال کا ریکارڈ توڑ دیا
  • کانگریس ’پینڈمک پریڈ‘ میں ’پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری‘ بن گئی ہے: نقوی
  • دوسرے دن 41 ہزار سے زیادہ لوگوں نے سفر کیا
  • مودی نے ڈوبھال اور راوت کے ساتھ چینی سرحدی مسئلہ پر میٹنگ کی
  • بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں میں کورونا مریضوں کی تعداد چھپائی جارہی ہے
  • حکومت رجسٹریشن کروانے والے مزدوروں کو گھر بھیجنے کا انتظام کر رہی ہے: سسودیا
  • بک سیلروں کی مدد کیلئے پرسیڈینسی یونیورسٹی کے طلبا سامنے آئے
  • منفی سیاست کی چوٹی عبور کرچکی ہے کانگریس: بی جے پی
  • خاکی وردی میں ملک کی خدمت کر رہی ہیں فٹبالر اندومتی
Entertainment » Television

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ٹی ای ڈی ٹاک شو  کی میزبانی کریں گے  شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔
سال 1984 میں شروع ہوئے ٹی ای ڈی ٹاک آج بھی بہت مشہور ہیں۔
اس شو میں بالی وڈ، ہالی وڈ اور کئی بڑی مشہور شخصیات شرکت کر چکی ہیں ۔
ٹکنالوجی، انٹرٹنمنٹ اور ڈیزائن سے متعلق 18 منٹ کا یہ شو لائیو آڈینس کے درمیان ہوتا ہے جہاںمشہور شخصیات اپنی زندگی، سیاحت اور لوگوں کو متاثر کرنے والی باتیں شیئر کرتے ہیں ۔
اب یہ شو ہندستان میں بھی لانچ ہوگیا ہے اور اس کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان۔
شاہ رخ خان نے بتایا کہ یہ ان کے کیرئیر کا سب سے اہم شو ہے جہاں وہ ایس آر کے طور پر نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں جس طرح ہیں ، ناظرین کے سامنے پیش آسکتے ہیں ۔
وہ ایک بزنس مین، ایک والد اور ایک فنکار کے طور پر لوگوں سے بات کرسکتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ وہ اس شو کو بہت پہلے سے فالو کرتے آرہے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ ہم اس شو کے ذریعے بہت سے مداحوں کی خواہشات پوری کررہے ہیں۔
یو این آئی۔
س ک۔
شا پ۔
1325

image