image
Saturday, May 18 2024 | Time 19:41 Hrs(IST)
Entertainment

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)
ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں -مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں - شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔
ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔
والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔

اردو، فارسی اور عربی کی تعلیم کے بعد مسٹن اسلامیہ ہائی اسکول بدایوں سے ڈگری حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے شکیل 1932 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔
شکیل نے علی مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو انہوں نے انٹر کالج ، انٹر یونیورسٹی کے مشاعروں میں حصہ لینا شروع کیا اور مسلسل ان مشاعروں کو اپنے نام کیا۔

شکیل احمد علی گڑھ سے بی۔
اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 1942 میں دہلی میں سینٹرل گورنمنٹ میں محکمۂ سپلائی میں کلرک کی حیثیت سے نوکری کی۔
شکیل دہلی میں تقریباً 1946 ء تک مقیم رہے۔
اس کے بعد وہ فروری1946 ایک مشاعرے کے سلسلے میں بمبئی گئے جہاں ان کی ملاقات مشہور فلم ساز کاردار سے ہوئی۔
اس دوران انہوں نے مختلف مشاعروں میں حصہ لیا جہاں ان کے کلام کی عزت افزائی کی گئی ۔
اے آر کاردار کے اصرارپر شکیل نے مستقل طور پر بمبئی کو ہی اپنی رہائش گاہ بنالیا۔
انہوں نے 1940 میں سلمی سے شادی کی جو ان کی دور کی رشتہ دار تھیں جو ان کے ساتھ بچپن سے ہی جوائنٹ فیملی میں رہتی تھیں۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
فلم جولی ایل ایل بی تھری کے خلاف سماعت ہوئینوازالدین صدیقی عامر خان کو انسپریشن مانتے ہیں
جھانوی کپور دھونی اور ان کی اہلیہ کو مسٹر اینڈ مسز ماہی دکھانا چاہتی ہیںریتک روشن براہمسترا پارٹ 2 میں ولن کا کردار ادا کریں گےغزل گائیکی کو نئی جہت عطا کی پنکج ادھاس نے
بھوجپوری فلموں کے بانی نذیر حسین کو بھوجپوریوں نے ہی فراموش کردیا

14 May 2024 | 2:52 PM

ممبئی،14مئی (یو این آئی)بھوجپوری فلموں کے بانی، دیش رتن، مجاہد آزادی ،مشہور فلم اداکار نذیر حسین آج ہی کے دن15مئی 1922 کو پیدا ہوئے تھے۔وہ بہترین اداکار، ہدایت کار اورمکالمہ نویس تھے انھوں نے ہندی سنیما کی تقریباً 500 فلموں میں بہت ہی اہم اور کلیدی رول ادا کیا لاجواب شخصیت اور متاثرکن آواز کے مالک نذیر حسین ریاست اترپردیش کے ضلع غازی پورکے گاﺅں اسیا ، دلدارنگر ٹاﺅن میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ریلوے گارڈ تھے۔ نذیر حسین کی پرورش لکھن ¶ میں ہوئی۔ انھوں نے تھوڑے عرصے کے لیے برطانوی فوج میں بھی کام کیا۔ پھر وہ سبھاش چندر بوس سے متاثر ہوکر اویسا گاﺅں کے ہی مجاہد آزادی حاجی احمد علی کے ساتھ انڈین نیشنل آرمی (آئی این اے) میں شامل ہوئے۔ یہ دونوں اوسیا گاﺅں کے مجاہدین آزادی ساتھ ساتھ انڈین نیشنل آرمی (آئی این اے) میں شامل ہو کر ملک کی آزادی کے لئے برما، سماترا، ملیشیا وغیرہ ملکوں میں رہ کر ملک کو آزاد کرانے کےلئے جدوجہد کرتے رہے جس کے نتیجے میں دونوں کو جیل بھی جانا پڑا، یہی وجہ ہے کہ آخری سانس تک دونوں میں گہری دوستی رہی۔

see more..