image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 14:18 Hrs(IST)
  • سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار
  • لوک سبھا اسپیکر کے لئے اوم برلا بی جے پی کے امیدوار
  • یوپی:مدارس میں ٹیچروں کی تقرری کے لئے اردو کی لازمیت ختم
  • موبائیل میں دیکھ کر کانگریسی رکن لوک سبھا کی حلف برداری
  • وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی رگھوپتی اے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب
  • انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے
  • محمد مرسی سپرد خاک
  • محمد مرسی کو سپرد خاک
  • راجستھان پتریکا کے ڈئریکٹر کوٹھاری کا انتقال
  • دہلی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
  • دگوجے کا مودی پر طنز
  • نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کریں گے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
National

دارالحکومت میں بجلی -پانی کی صورت حال پر شیلا کی کیجریوال سے ملاقات

دارالحکومت  میں بجلی -پانی کی صورت حال پر شیلا کی کیجریوال سے ملاقات

نئی دہلی،12جون(یواین آئی)دہلی کانگریس صدر شیلا دکشت نے بدھ کو وزیراعلی اروند کیجریوال سے ملاقات کرکے دارالحکومت میں بجلی اور پانی کی دقتوں کے سلسلے میں بات چیت کی۔
محترمہ دکشت دہلی کانگریس لیڈروں کے ساتھ مسٹر کیجریوال سے ملیں اور بجلی اور پانی کے سلسلے میں دارالحکومت کےلوگوں کو ہونے والی دقتیوں سے روبرو کرایا۔
تین مرتبہ دہلی کی وزیراعلی رہ چکیں محترمہ شیلا دکشت نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی (آپ )کی حکومت دپر طے چارج کے ذریعہ بجلی کمپنیوں کو موٹا فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ بجلی کمپنیوں نے 7401 کروڑ کی رقم مختلف طے چارجوں کے تحت وصولی ہے اور اس رقم کو ضم کرنے کے لئے دارالحکومت کے بجلی صارفین سے اگلےچھ ماہ تک بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے  اسپیکر

اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے اسپیکر

نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں زلزلے سے 11 افراد  کی موت ، 122 زخمی

چین میں زلزلے سے 11 افراد کی موت ، 122 زخمی

بیجنگ، 18 جون (ژنہو ا) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

بھوپال، 18 جون ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل سے آج یہاں وزیر اعلی کمل ناتھ نے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
پاکستان  کے اسپتال  میں فائرنگ  میں پانچ ہلاک،سات زخمی

پاکستان کے اسپتال میں فائرنگ میں پانچ ہلاک،سات زخمی

اسلام آباد،18جون(یواین آئی)پاکستان کےصوبے پنجاب کے ننکانا صاحب ضلع کے اسپتال میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی فائرنگ میں کم ازکم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ: پولیس مڈبھیڑ میں  خاتون نکسلی ہلاک

چھتیس گڑھ: پولیس مڈبھیڑ میں خاتون نکسلی ہلاک

دھمتري، 18 جون (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتري کے نکسل متاثرہ علاقہ میں آج علی الصبح ماؤنوازوں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی مڈبھیڑمیں ایک خاتون نکسلی کو ہلاک کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
بیروت میں پناہ گزین لڑكيوں کے لئے کوئی سیکورٹی  نہیں: رپورٹ

بیروت میں پناہ گزین لڑكيوں کے لئے کوئی سیکورٹی نہیں: رپورٹ

بیروت، 17 جون (یواین آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے پناہ گزین کیمپوں میں رہ رہی لڑکیوں کو جسمانی و جنسی تشدد جیسے حالات کا باقاعدہ طور پر سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

...مزید دیکھیں

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

18 Jun 2019 | 1:35 PM

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

یوپی:مدارس میں ٹیچروں کی تقرری کے لئے اردو کی لازمیت ختم

18 Jun 2019 | 1:46 PM

لکھنؤ:18 جون(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے ریاست میں اترپردیش مدرسہ بورڈ سے تسلیم شدہ سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس میں سائنس اور حساب کےاساتذہ کی تقرری کے لئے اردو زبان کی لازمیت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

image