RegionalPosted at: May 27 2020 1:46PM نہرو کی برسی پر خراج عقیدت
بھوپال،27 مئی(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے سابق وزیراعظم جواہرلال نہرو کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کرتے ہوئے ان کےتئیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔
مسٹر چوہان نے ٹویٹ میں لکھا ہے’ہندوستان کے سابق وزیراعظم جی کی برسی پر خراج عقیدت۔‘‘
یواین آئی۔اےایم۔