image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 17:16 Hrs(IST)
Sports » Wrestling Boxing Shooting

جونیر ورلڈ كپ میں ہندوستان کی ایلاوینل کو طلائی

جونیر ورلڈ كپ میں ہندوستان کی ایلاوینل کو طلائی

سڈنی، 22 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی شوٹر ایلاوینل والاروان نے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے یہاں جمعرات کو آئی ایس ایس ایف جونیئر نشانےبازي عالمی کپ میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں طلائی تمغہ پر نشانہ لگایا۔

انفرادی مقابلے کے طلائی تمغہ کے علاوہ ایلاوینل نے خواتین ٹیم مقابلے میں شرئيا اگروال اور جینا كھٹا کے ساتھ ہندستان کو ٹیم گولڈ میڈل دلوانے میں بھی مدد کی۔
وہیں ارجن ببوتا نے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا جو ان کا دوسرا جونیئر عالمی کپ میڈل بھی ہے۔

image