image
Friday, Apr 3 2020 | Time 00:03 Hrs(IST)
Sports » Wrestling Boxing Shooting

نشانے بازی : بھاکر نے لگایا طلائی پر نشانہ

نشانے بازی : بھاکر  نے لگایا طلائی  پر  نشانہ

گووادلازارا (میکسیکو) 5 مارچ (یو این آئی) ہندستانی نشانے باز من بھاکر نے بین الاقوامی نشانے بازی کھیل فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) عالی کپ کے خواتین کے 10میٹر ایئڑ پسٹل مقابلہ کے فائنل میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔

ہریانہ کی 16 سالہ بھاکر نے یہاں جاری مقابلے کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلہ کے کل رات ہوئے فائنل میں 237.5 کا اسکور کیا۔

میکسیکو کی الیزینڈرہ جوالا نے چاندی کا تمغہ جبکہ کیلن گوبریلوے نے کانسہ کا تمغہ جیتا۔

image