image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 01:42 Hrs(IST)
Sports

میسی کے ڈبل سے بارسلونا کی یکطرفہ جیت

میسی کے ڈبل سے بارسلونا کی یکطرفہ جیت
Messi

میڈرڈ، 11 دسمبر (یو این آئی) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونیل میسی کے آخری 17 منٹ میں کئے گئے شاندار دو گولوں کی مدد سے ہسپانوی کلب بارسلونا نے لا لیگا ٹورنامنٹ میں اوساسنا کو 3۔
0 سے ہرا دیا۔
بارسلونا کی گزشتہ چار میچوں میں یہ پہلی جیت ہے۔

image