image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:20 Hrs(IST)
Sports » Football

میسی نے داغا کیریئر کا 599 واں گول، میچ ڈرا

میسی نے داغا کیریئر کا 599 واں گول، میچ ڈرا
messi

کینری آئیس لینڈ ، 03مارچ (یو این آئی) ارجنٹائن کےا سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کیریئر کا مجموعی 599 واں گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے اور اب وہ کیریئر میں 600 گول کرنے کے ریکارڈ سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

میسی کے تاریخی گول کے باوجود بارسلونا فٹ بال کلب کو لا لیگا کے 26 ویں دور کے مقابلے میں لاس پالماس کے ساتھ 1۔
1 سے ڈرا کھیلنا پڑا۔

image