image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 01:28 Hrs(IST)
Sports » Football

برازیل، کولمبیا کے خلاف میچوں میں واپسی کریں گے میسی

برازیل، کولمبیا کے خلاف میچوں میں واپسی کریں گے میسی
messi

بيونس آئرس، 22 اکتوبر (یو این آئی) اسٹار فٹبالر لیونل میسی اگلے ماہ برازیل اور کولمبیا کے خلاف ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچوں کے لئے اپنی ارجنٹائن کی قومی ٹیم میں واپسی کریں گے۔
وہ چوٹ کی وجہ سے آخری تین میچوں میں ٹیم کا حصہ نہیں بن پائے تھے۔
اسٹار کھلاڑی کی غیر موجودگی میں ارجنٹائن نے سات پوائنٹس گنوائے ہیں اور اب ٹیم برازیل اور کولمبیا جیسی مضبوط حریفوں کے خلاف کوئی خطرہ نہیں اٹھانا چاہتی ہے۔

image