image
Friday, Mar 29 2024 | Time 10:58 Hrs(IST)
Sports » Football

رونالڈو،بیل کے گول سے لا لیگا میں ٹاپ پر ریال

رونالڈو،بیل کے گول سے لا لیگا میں ٹاپ پر  ریال
Ronaldo

میڈرڈ، 27 فروری (یو این آئی) کرسٹیانو رونالڈو اور گیرتھ بیل کے بہترین گولوں کی بدولت ریال میڈرڈ نے پچھڑنے کے باوجود ولاريال کے خلاف 3۔
2 سے زبردست جیت درج کر لی اور اسی کے ساتھ وہ لا لیگا فٹ بال چمپئن شپ میں سرفہرست بنی ہوئی ہے ۔
ریال اب 55 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ سب سے اوپر ہے۔

image