image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 11:11 Hrs(IST)
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مئو میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرائی،چار افراد ہلاک
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • روس نے فرانس کے مظاہروں میں ہاتھ ہونے سے انکار کیا
  • روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی
  • سرجیت بھلاکا اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفی
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • الیکشن کے نتائج سے پہلے شیئر بازار گرا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • امریکہ میکسیکو سرحد سے فوجیوں کو ہٹائے گا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • فلیش
Entertainment Share

ملیالم سپراسٹار ڈی سلمان کے ساتھ سونم کپور

ملیالم سپراسٹار  ڈی سلمان کے ساتھ سونم کپور

ممبئی، 13 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونم کپور، ملیالم فلموں کے سپر اسٹار ڈی سلمان کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

سونم کپور ان دنون اپنی آنے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اس میں وہ قرینہ کپور، سورا بھاسکر اور شکھا تلسانیہ جیسے اداکاروں کے ساتھ اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

انوجہ چوہان کی بیسٹ سیلنگ ناول ’دی زویا فیکٹر‘ کو اب بڑے پردے پر اتارا جائے گا۔
جہاں سونم کپور اہم کردار میں نظرآئیں گی۔
ملیالم فلموں کے سپر اسٹار ڈی سلمان اس میں اہم کردار کے طور پر نظر آئیں گے۔
یہ پہلا موقع ہوگا جب یہ دونوں اداکار کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

فلم کی ہدایت ابھیشیک شرما کریں گے اور اس کہانی کا ذمہ نہیا راکیش شرما اور پردھومن سنگھ کے پاس ہوگا۔
فلم کی شوٹنگ اگست سے شروع ہوگی اور یہ 5 اپریل 2019 کو ریلیز ہوگی۔

یو این آئی۔
ایم جے۔

رجنی

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

ریڈیو

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

سلمان

سلمان کو بہترین دوست سمجھتی ہیں کٹرینہ کیف

نئی دہلی 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف دبنگ سٹار سلمان خان کواپنا سب سے اچھا دوست مانتی ہیں۔

عامر

عامر خان ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر معافی کے طلب گار

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر لوگوں سے معافی مانگی ہے۔

سارا

سارا اور کارتک ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ سارا علی خان پردہ دسیمیں پر کارتک آرین کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

رینوکا

رینوکا شہانےشبانہ اور کاجول کو لے کر فلم بنائیں گی

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ رینوکا شہانے،شبانہ اعظمی اور کاجول کو لے کر خواتین پر مرکوز ایک فلم بنانے والی ہیں۔

اکشے

اکشے کمار فلم ’منگل مشن‘ کے لئے پرجوش ہیں

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’مشن منگل‘ کےلئے بےحد پرجوش ہیں۔

انجان

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

28 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی سنیما کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

یش

یش چوپڑہ: رومانی فلموں کے خالق

ممبئی،20اکتوبر(یو این آئی)بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑہ وکو ایک فلم ساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانوی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔

شمی

شمی کپور: دلکش اداؤں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار

21 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر جاری
ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image